WorksheetsGeography
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
زمین کا سورج کے گرد گردش کرنا کیا کہلاتا ہے؟
a)
محوری گردش
b)
مداری گردش
c)
عالمی گردش
2.
روداد نگاری کسے کہتے ہیں؟
a)
علاقائی سير کے بعد مضمون لکھنا
b)
علاقائی سیر سے پہلے اجازت لینا
c)
سیر پر جانے سے پہلے مضمون لکھنا
3.
علاقائی سیر کی منصوبہ بندی ضروری نہیں ہے؟
a)
غلط جواب
b)
صحیح جواب
c)
اچھا بھی ہے اور برا بھی
4.
برازیل کی راجدھانی کونسی ہے؟
a)
دہلی
b)
فرانسسکو
c)
برازیلیا
5.
بھارت کا مقبول کھیل کیا ہے؟
a)
فٹبال
b)
ہاکی
c)
کرکٹ
6.
بھارت کب آزاد ہوا؟
a)
26 جنوری
b)
15 اگست
c)
07 ستمبر
7.
عالمی آبادی کے لحاظ سے بھارت کون سے مقام پر ہے؟
a)
پہلے
b)
دوسرے
c)
تیسرے
8.
برازیل کی ریاست نہیں ہے؟
a)
آکریے
b)
ارو گو ے
c)
میزورم
9.
وہ کون سا ملک ہے جس کے درمیان سے خط استوا،خط سرطان،اور خط جدی گزرتا ہے؟
a)
بھارت
b)
برازیل
c)
آسٹر یلیا
10.
بھارت کا پڑوسی ملک کون سا ہے؟
a)
پاکستان
b)
نئی دہلی
c)
برازیلیا
100 %
