Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہندوستان کی آب و ہوا

Total questions: 15

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

ہندوستان میں کس قسم کی آب و ہوا پائی جاتی ہے؟

a)

مانسون

b)

غیر مانسون

c)

گرم

d)

سرد

2.

ہندوستان کی آب و ہوا کو سال کے کتنے موسموں میں تقسیم کیا گیا ہے؟

a)

3

b)

4

c)

5

d)

6

3.

موسمِ سرما کی مدت کب سے کب تک ہے؟

a)

دسمبر سے فروری تک

b)

دسمبر سے مارچ تک

c)

دسمبر سے اپریل تک

d)

دسمبر سے جنوری تک

4.

موسمِ گرما کب سے کب تک رہتا ہے؟

a)

فروری تا مارچ

b)

مارچ تا مئی

c)

مارچ تا جون

d)

فروری تا می

5.

موسمِ بارش کی میعاد کتنی ہوتی ہے؟

a)

جون سے ستمبر تک

b)

جون سے اکتوبر تک

c)

جون سے وسطی ستمبر تک

d)

مئی سے ستمبر تک

6.

موسمِ پسپائی مانسون کب سے کب تک رہتا ہے؟

a)

وسطی ستمبر سے نومبر تک

b)

ستمبر سے نومبر تک

c)

ستمبر سے دسمبر تک

d)

وسطی ستمبر سے دسمبر تک

7.

کس موسم میں سورج کی شعاعیں جنوبی نصف کرہ پر عموداً پڑتی ہیں؟

a)

موسمِ گرما

b)

موسمِ سرما

c)

موسمِ بارش

d)

موسمِ پسپائی مانسون

8.

موسمِ سرما میں کونسا مہینہ شدید سرد رہتا ہے؟

a)

جنوری

b)

فروری

c)

دسمبر

d)

نومبر

9.

ہندوستان کےکس مقام پر شدید سردی ریکارڈ کی گئی ہے؟

a)

درانس

b)

کشمیر

c)

کانگرا

d)

لداخ

10.

ہندوستان میں سب سے زیادہ درجہ حرارت کہاں ناپی گئی ہے؟

a)

راجستھان کا گنگانگر

b)

جیپور

c)

بیکانیر

d)

تھار

11.

کرناٹک میں موسمِ گرما میں کو کیا کہہ جاتا ہے؟

a)

آموں کی بوچھاڑ

b)

کال بیساکھی

c)

ہوملے

d)

اندھیر

12.

ہندوستان میں سب سے زیادہ بارش کہاں ریکارڈ ہوئی ہے؟

a)

چراپونجی

b)

موسیں رام

c)

دہلی

d)

راجستھان

13.

کونسے موسم میں ٹراپکی طوفان آتے ہیں؟

a)

موسمِ گرما

b)

موسمِ سرما

c)

موسمِ بارش

d)

موسمِ پسپائی مانسون

14.

سب سے کم بارش کہاں ریکارڈ کی گئی ہے؟

a)

راجستھان کے جیسلمیر

b)

کچھ کس علاقہ

c)

تھار کا علاقہ

d)

اِن میں سے کوئی نہیں

15.

کیرلا میں موسمِ گرما کو کیا کہا جاتا ہے؟

a)

کال بیساکھی

b)

اندھیر

c)

آموں کی بوچھاڑ

d)

ہوملے