wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مہارتوں کا اعادہ

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حمد کے شاعر کا کیا نام تھا؟

a)

امر مینائی

b)

ید اللہ خیدر

c)

حفیظ جالندھری

2.

خلوت کا کیا مطلب ہے؟

a)

ہجوم

b)

بھیڑ

c)

تنہائی

3.

محرم راز کون ہے؟

a)

اللہ تعالی

b)

ماں باپ

c)

قریبی دوست

4.

اعتزاز کو کون سا سول اعزاز ملا؟

a)

نشان حیدر

b)

تمغہ امیتاز

c)

تمغہ جرات

d)

تمجائے شجاعت

5.

اعتزا ز کی شہادت کب ہوئی؟

a)

7/01/2015

b)

6/01/12014

c)

6 / 01/2015

d)

7 /01/2014

6.

اعتزاز کی وجہ سے کتنے لوگوں کی جان بچی؟

a)

تین ہزار

b)

دو ہزار

c)

چار ہزار

7.

انوکھا سودا کے مصنف کا نام؟

a)

فریدہ حفیظ

b)

پروین شاکر

c)

عمیرہ احمد

8.

انوکھے سودا کے مرکزی کردار کا نام ؟

a)

ناصر ماموں

b)

میاں ماموں

c)

اعتزاز

9.

امریکی جوڑے نے کتنے ڈالے میں پتلون خریدی؟

a)

ساٹھ ڈالر

b)

پچاس ڈالر

c)

تیس ڈالر

10.

ںطم مل کر رہو کے شاعر کا نام

a)

امیر مینائی

b)

ید اللہ حیدر

c)

مسرور انور

11.

نظم مل کر رہو کا مرکزی خیال کیا ہے؟

a)

اتفا ق میں برکت ہے

b)

نا اتفاقی نقصان دہ ہے

c)

قوم کی ذلت کا باعث نہ بنو

d)

یہ تمام نکات مرکزی خیال میں شامل ہیں

12.

کھسیانی بلی کھمبا نوچے کا مطلب کیا ہے؟

a)

اپنا غصہ دوسروں پر نکالنا

b)

اپنی شرمندگی مٹنانے کے لیے دوسروں پر غصہ

c)

دوسروں کو برا بھلا کہنا

13.

گرائمر کی رو سے ’’ آ بیل مجھے مار کیا ہے؟

a)

محاورہ

b)

ضرب المثل

14.

ان میں سے کون سا لفظ رفعت کا مترادف ہے؟

a)

بلندی

b)

اونچائی

c)

قریب

15.

آخری بچہ اٹھ کر چلا گیا۔ اس میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے؟

a)

صفت نسبتی

b)

صفت مقداری

c)

صفت عددی

16.

چیونٹیوں کی اسم جمع کیا ہے؟

a)

غول

b)

قطار

c)

بیڑہ

17.

لکڑیوں کی اسم جمع کیا ہے؟

a)

گھٹا

b)

گھٹری

c)

غول

18.

ان میں سے کون سا لفظ صفت نسبتی کی مثال ہے؟

a)

کشمیری

b)

شاندار

c)

ایک ہزار

19.

درست جملے کا انتخاب کیجئے

a)

شام ہوتے ہی مرغیاں بلوں میں جا گھسیں

b)

شام ہوتے ہی مرغیاں ڈربوں میں جا گھسیں

c)

شام ہوتے ہی مرغیاں گھونسلوں میں جا گھسیں

20.

درست جملے کا انتخاب کیجئے

a)

آپ کام جلد از جلد ختم کر لو

b)

آپ کام جلدی ختم کر لو

c)

آپ کام جلد از جلد ختم کیجئے