wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ننھا مجائد

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

تاریخ قربانی دینے والے کتنے لوگوں کی مثالوں سے بھری پڑی ہے؟

a)

ہزاروں

b)

سیکڑوں

c)

ان گنت

2.

اعتزاز حسن نے کس میدان میں جان دی؟

a)

کھیل کے میدان

b)

سکول کے میدان

c)

جنگ کے میدان

3.

اعتزاز حسن کا تعلق کس گاوں سے تھا؟

a)

ابراہیم زئی

b)

تغلق زئی

c)

حسن زئی

4.

اعتزاز حسن کس علاقے کا تھا؟

a)

چترال

b)

ہنگو

c)

ہگنو

5.

اعتزاز کون سی جماعت کا طالب علم تھا؟

a)

آٹھویں

b)

نویں

c)

دسویں

6.

اعتزاز کے والدین کی کیا خواہش تھی؟

a)

وہ پڑھے لکھے

b)

بڑا انسان بنے

c)

روزگار حاصل کرئے

d)

یہ سب

7.

اعتزاز کس تاریخ کو شہید ہوا؟

a)

6 جنوری

b)

7 جنوری

c)

8 جنوری

8.

اعتزاز کس کے ساتھ سکول جا رہا تھا؟

a)

باپ کے ساتھ

b)

دوستوں کے ساتھ

c)

بڑے بھائی کے ساتھ

9.

مشکوک لڑکے نے کون سے کپڑے پہنے ہوئے تھے؟

a)

گھر کے کپڑے

b)

تقریب کے کپڑے

c)

سکول کے کپڑے

10.

اعتزاز نے مشکوک لڑکے کو کیسے بلایا؟

a)

پیار سے

b)

چیخ کر

c)

للکار کر

11.

اعتزا ز نے مشکوک بچے کو کیا مارا؟

a)

اینٹ

b)

پتھر

c)

چھڑی

12.

اعتزا ز کی بر وقت کاروائی سے مشکوک لڑکے نے خود کو

a)

بچا لیا

b)

بھاگ گیا

c)

بم سے اڑا لیا

13.

دھماکے کے وقت سکول میں کیا ہو رہا تھا؟

a)

اسمبلی

b)

تقریب

c)

میلاد

14.

دھماکے کے وقت سارا سکول کہاں موجود تھا؟

a)

سکول کے میدان

b)

کھیل کے میدان میں

c)

بڑے ہال میں

15.

اسمبلی میں اندازا کتنے لوگ تھے؟

a)

چار ہزار

b)

تین ہزار

c)

دو ہزار

16.

کس سپہ سالار نے اعتزاز کو خراج تحسین پیش کیا ؟

a)

جنرل مشرف

b)

جنرل راحیل شریف

c)

جنرل مسعود

17.

اعتزاز کو سب سے بڑا کون سا ایوارڈ دیا گیا؟

a)

سول اعزاز

b)

فوجی اعزاز

c)

امن کا نوبل پرائز

18.

اعتزاز کو کون سا تمغہ ملا؟َ

a)

نشان حیدر

b)

تمخائے شجاعت

c)

تمغائے جرات

19.

اعتزاز کو کس بات کی وجہ سے لڑکے پر شک ہوا؟

a)

بم دیکھ کر

b)

سکول کا راستہ پوچھنے پر

c)

سکول کے سامنے سکول کا پتہ پوچھنے پر

20.

خود کش حملہ آور کو ن تھا؟

a)

لڑکا

b)

جوان

c)

بوڑھا