wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حروف اس کی اقسام

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

خبردار حروف فجائیہ کی کون سی قسم میں آتا ہے؟

a)

حروف ندا

b)

حروف تنبیہ

c)

حروف تاسف

2.

کسی کو پکارنے کے لیے کون سے ھروف استعمال ہوتے ہیں؟

a)

ھروف جواب

b)

حروف انبساط

c)

حروف ندا

3.

حروف جواب کب استعمال ہوتے ہیں

a)

کسی کو پکارنے کے لیے

b)

کسی کو بلانے کے لیے

c)

کسی کو جواب دینے کے لیے

4.

افسوس ، صد افسوس اف ، کس حروف فجائیہ کی مثالیں ہیں؟

a)

حروف ندا

b)

حروف نفرین

c)

حروف ندبہ و تاسف

5.

تعریف میں کون سے حروف استعمال ہوتے ہیں؟

a)

حروف تحسین

b)

حروف انبساط

c)

حروف تعجب

6.

لاحول و قوۃ کس حروف کی مثالین ہیں؟

a)

تعجب

b)

نفرین

c)

تنبیہ

7.

حروف قسم کون سے ہیں؟

a)

جو غم میں بولے جائیں

b)

جو قسم کھاتے ہوئے بولے جائیں

c)

جو غصے میں بولے جائیں

8.

ہشت ، چھی چھی کون سے حروف کی مثالین ہیں؟

a)

نفرین

b)

انبساط

c)

تعجب

9.

ان میں سے کون سے حروف تاکید نہیں ہیں ؟

a)

ہاں

b)

ضرور

c)

بالکل

d)

صرف

10.

حروف استدراک کب استعمال ہوتے ہیں؟

a)

شک پیدا کرنے کے لیے

b)

شک ختم کرنے کے لیے

c)

تردید کے لیے

d)

خاص کرنے کے لیے

11.

حروف تشبیہ کون سے ہیں؟

a)

نے

b)

پر

c)

مگر

d)

مانند

12.

اگر ، تو کون سے حروف کی اقسام ہیں؟

a)

شرط و جزا

b)

تردید

c)

تخصیص

d)

علامت فاعل

13.

دو اسموں ، دو جملوں یا دو افعال کو کون سے حروف ملاتے ہیں؟

a)

حروف جار

b)

حروف اضافت

c)

حروف عطف

d)

حروف اضراب

14.

ان میں کون سی مثالیں حروف جار کی نہیں ہیں؟

a)

پر

b)

تک

c)

ایسا

d)

درمیان

15.

وہ حروف جو بے اختیار کیفیت میں ادا کیے جاتے ہیں کیا کہلاتے ہیں؟

a)

حروف ربط

b)

حروف فجائیہ

c)

حروف بیان

d)

حروف عطف