Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات کوئز

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

اللہ کی اطاعت کا واحد طریقہ کیا ہے؟

a)

فرشتوں کی اطاعت

b)

جنا ت کی اطاعت

c)

رسول اکرمﷺ کی اطاعت

d)

عام لوگوں کی اطاعت

2.

نبوت کس نبی سے شروع ہوئی؟

a)

حضرت آدم

b)

حضرت عیسیٰ

c)

حضرت محمدﷺ

d)

حضرت موسیٰ

3.

کس نبی کو بھیج کر اللہ نے مسلمانوں پر احسان فرمایا؟

a)

حضرت نوح

b)

حضرت موسیٰ

c)

حضرت آدم

d)

حضرت محمدﷺ

4.

زکوٰۃ ادا کرنے کے بعد کیا پاک ہو جاتا ہے؟

a)

جسم

b)

کپڑے

c)

مال

5.

سونے کا نصاب کتنا ہے؟

a)

ساڑھے پانچ تولہ

b)

ساڑھے سات تولہ

6.

زکوٰۃ کی ادائیگی کب ہوتی ہے؟

a)

چھ ماہ بعد

b)

ایک سال بعد

7.

زکوٰۃ کی تفصیل کس سورۃ میں ہے؟

a)

سورۃ البقرۃ

b)

سورۃ یونس

c)

سورۃ مریم

8.

جنت کی کنجی کسے کہا گیا ہے؟

a)

نماز

b)

روزہ

c)

حج

9.

حج کیسی عبادت ہے؟

a)

مالی

b)

بدنی

c)

زبانی

d)

تمام

10.

سخاوت کے مقابلے میں کونسا لفظ آتا ہے؟

a)

شجاعت

b)

بُخل

11.

کون سے صحابی سخاوت کی وجہ سے مشہور ہیں؟

a)

حضرت عمر

b)

حضرت ابو بکر صدیق

12.

غزوہ حنین کب لڑی گئی؟

a)

7 ہجری

b)

8 ہجری

c)

9 ہجری

13.

دُعا مانگنے کے آداب میں کیا شامل ہے؟

a)

صاف کپڑے

b)

اللہ کی طرف دھیان

c)

پُر سکون ماحول

14.

لُغوی اعتبار سے دُعا کے کیا معانی ہیں؟

a)

طلب کرنا

b)

پُکارنا

c)

خرچ کرنا

d)

دوڑنا

15.

مسلمانوں نے تبوک کے مقام پر کتنے دن قیام کیا؟

a)

15 دن

b)

16 دن

c)

20 دن

d)

25 دن

16.

غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کی تعداد کتنی تھی؟

a)

20 ہزار

b)

12 ہزار

c)

30 ہزار

17.

غزوہ تبوک میں کُفار کی تعداد کتنی تھی؟

a)

20 ہزار

b)

30 ہزار

c)

40 ہزار

18.

عزت اور تقریم کا کیا معیار ہے؟

a)

مال و دولت

b)

تقویٰ

c)

ذات پات

19.

کافروں نے بیت اللہ میں کتنے بُت رکھے تھے؟

a)

340

b)

350

c)

360

d)

370

20.

کِس عبادت میں ریاکاری اور دِ کھا وا نہیں ہوتا؟

a)

نماز

b)

روزہ

c)

زکوٰۃ

d)

حج