Worksheetsجی آیا صاحب
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
یہ کون سی تصویر ہے؟
خنجر
چاقو
اُسترا
چھری
دھُندلا کا مترادف کیا ہے؟
میلا
صاف
شفاف
چمکیلا
یہ کیا ہے؟
قمیص
پائجامہ
کمبل
اوڑھنی
مانند کا کیا مطلب ہے؟
کی طرح
کبھی نہیں
ہمیشہ
ہرگز نہیں
یہ کیا ہے؟
ناک
کان
ہاتھ
پلکیں
گنگنانے کا مطلب
زور سے چلانا
آہستہ سے مسکرانا
منہ ہی منہ میں گانا
بکواس کرنا
یہ موزے ہیں۔ اس کا مترادف کیا ہے؟
جُرابیں
دستانے
تکیہ
دوپٹّہ
قرینہ کا مترادف کیا ہے؟
ڈھنگ
رنگ
سنگ
پتنگ
یہ کیا ہے؟
پانی
تیل
مکھن
چراغ
نصف کا کیا مطلب ہے؟
پورا
آدھا
سارا
سب کچھ
یہ کون ہے؟
چپراسی
نگران
خاکروب
بڑھئی
خراش یا کھرونچ کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
Stich
Switch
Pitch
Scratch
دوات سے باہر کیا گرا ہے؟
پانی
روشنائی
خون
تیل
چاقو کا مترادف کیا ہے؟
قتل
چھُری
ہتھوڑا
لوہا
لڑکا کس چیز سے پانی لے رہا ہے؟
جگ
بالٹی
صراحی
سُرخ کس رنگ کو کہا جاتا ہے؟
لال
پیلا
ہرا
نئلا
ہاتھ میں کیا ہے؟
مٹی
ریت
راکھ
خاک
زنان خانہ کو انگریزی میں کیا کہیں گے؟
Bed Room
Ladies Room
Guest Room
Meeting room
اس تصویر کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
پان دان
نمک دان
عطر دان
قلم دان
مگن کا مترادف کیا ہے؟
بھاری
مست
ہلکا
پھیکا
