Worksheetsفتح مکہ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
:کافروں نے بیت اللہ میں کتنے بت رکھے ہوے تھے؟
a)
360
b)
333
c)
323
d)
370
2.
حضرت محمد ﷺ نے قریش کے سامنے کتنی شرائط پیش کی؟
a)
5
b)
7
c)
3
d)
2
3.
حضرت محمد ﷺ کس تاریخ کومکہ کی جانب روانہ ہوئے؟
a)
8
b)
3
c)
5
d)
7
4.
فتح مکہ کے موقع پر حضرت محمد ﷺ کے ساتھ کتنے صحابہ تھے
a)
دس ہزار
b)
بیس ہزار
c)
آتھ ہزار
d)
تین ہزار
5.
حضرت محمد ﷺ نے طواف کس پر سوار ہو کر کیا؟
a)
گھوڑے پر
b)
اونٹنی پر
c)
خچر پر
6.
حضرت محمد ﷺ نے کعبہ کی چابی کن سے لی
a)
علی سے
b)
عثمان سے
c)
ابو سفیان
d)
عمر سے
7.
بنو خزا عہ کے لوگوں کو کس نے قتل کیا؟
a)
بنو بکر
b)
بنوپاشم
c)
بنو حروج
d)
بنو مطلب
8.
بنو بکرنے بنو خزاعہ پو کیوں حملہ کیا؟
a)
حسد کی وجہ سے
b)
لالچ کی وجہ سے
c)
حسد کی وجہ سے
d)
پرانی دشمنی کی وجہ سے
9.
بنو بکر نے بنو خزاعہ پر کس وقت حملہ کیا؟
a)
دوپہر میں
b)
شام میں
c)
رات کو
d)
صبح
10.
حضرت محمد ﷺ سے مدد کس نے مانگی؟
a)
ایک قبیلہ نے
b)
ایک شخص نے
c)
کفار نے
d)
ابو سفیان نے
100 %
