Worksheetsurdu
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
میجر طفیل محمد شہید کہاں پیدا ہوئے ؟
a)
ہوشیارپور
b)
لاہور
c)
علی پور
d)
کان پور
2.
میجر طفیل محمد جوانوں کے ساتھ کس محاذ پر پہنچے ؟
a)
چونڈہ
b)
لکشمی پور
c)
بی آر بی
d)
واہگہ
3.
میجر طفیل محمد زخمی ہونے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہے ؟
a)
4گھنٹے
b)
5
c)
6
d)
1
4.
دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے میجر طفیل محمد نے کتنے جوانوں کا انتخاب کیا :
a)
74
b)
77
c)
75
d)
70
5.
دشمن کی فوج نے قبضہ کیا تھا
a)
نہر
b)
ٹیلے پر
c)
پہاڑی پر
d)
چوکی پر
100 %
