NEW
Font size
WorksheetsHome economics class 11
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
موروثی صلاحیتوں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ایک دوسرے پر گہرا اثر ہے۔
ماحول
ریاست
معاشرہ
ملک
جسمانی نشونما ۔۔۔۔۔ سمتیں ہیں۔
ایک
دو
تین
چار
بچوں کی نشونما کو سمجھنے کے لیے ۔۔۔۔۔ ابتدائی مدارج جاننا ضروری ہیں۔
دو
تین
چار
پانچ
بچوں کی جسمانی نشونما میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔ اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
انسان اور معاشرہ
معاشرہ اور ماحول
ماحول اور وراثت
جسم اور دماغ
جسمانی نشونما کی رفتار ۔۔۔۔۔ نہیں ہوتی۔
آسان
یکساں
تیز
برابر
پیدائش سے تین سال کی عمر میں جسمانی نشونما کی رفتار۔۔۔۔۔۔۔ہوتی ہے۔
تیز
نہایت تیز
آہستہ
درمیانی
بچہ پہلا لفظ ادا کرتا ہے۔
دس سے بارہ ماہ
بارہ سے چودہ ماہ
بارہ سے آ ٹھا رہ ماہ
پندرہ سے سولہ ماہ
کس عمر میں کھیل کی نوعیت تلاش و جستجو ہوتی ہے۔
پیدائش سے تین سال
تین سے پانچ سال
پانچ سے تیرہ سال
تیرہ سے آٹھارہ سال
انسان کی بنیا دی ضرورت ہے ۔
عزت
پیار
خوراک
اسکول
شخصیت کی تشکیل کی ابتدا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہو جاتی ہے۔
بچپن
شیر خوارگی
جوانی
اسکول
دو ماہ کی عمر بچہ حلق سے ۔۔۔۔۔ شروع کر دیتا ہے۔
Cooing
Babling
Coughing
Smiling
پانچویں درجہ پر ذات کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تکمیل آتی ہے۔
مکمل
آدھوری
کم
زیادہ
افراد کی۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔ ضروریات کی ہر حالت میں تسکین ضروری ہے۔
جسمانی
جسمانی اور نفسیاتی
معاشرتی
ذہنی
جسمانی نشونما کی رفتار سست ہوتی ہے۔
ابتدائی بچپن میں
نو بلوغت میں
پانچ سال سے تیرہ سال کے عمر میں
پیدائش پر
