NEW
Font size
Worksheets4th Islamiat 1st Term 2020 Exam
Total questions: 26
Worksheet time: 26mins
توحید کا مختصر اور جامع بیان کس سورۃ میں ہے ؟ In which surah is the brief and comprehensive description of Tawheed?
سورۃ الفاتحہ Al faith
سورۃ البقرۃ Albaqarah
سورۃ الاخلاص Alikhlaas
کون سا فرشتہ قیامت کے دن صور پھونکے گا؟ Which angel will blow the trumpet on the Day of judgment ?
حضرت جبریل علیہ السلام Hazrat Gabriel (peace be upon him)
حضرت اسرافیل علیہ السلام Hazrat Israfil (as)
حضرت عزرائیل علیہ السلام Hazrat Azrael (peace be upon him)
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی رہنمائی کیلئے کتنے پیغمبر بھیجے؟ How many prophets did Allah send to guide mankind?
ایک لاکھ بیس ہزار One lac and twenty thousands
ایک لاکھ چوبیس ہزار One lac and twenty four thousands
ایک لاکھ چالیس ہزار One lac and forty thousands
زرعی پیداوار کی زکوٰۃ کا نام ہے What is the name of Zakat on agricultural produce?
عشر Ten
ٹیکس Tax
خراج gabelle
قرآن مجید میں اکثر مقامات پر نماز کے ساتھ کس عبادت کا حکم آیا ہے؟ What kind of worship is commanded in the Qur'an with prayers in most places?
روزہ Roza
حج Haj
زکوٰۃ Zakat
اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں حج کا کون سا نمبر ہے؟ What is the number of Hajj among the five basic tenets of Islam?
پہلا First
پانچواں Fifth
تیسرا Third
"حق" کا کیا مطلب ہے؟ What is the meaning of "Haq"
ذمہ داری پوری کرنا Fulfilling responsibility
حصہ لینا to participate
حصہ دینا To contribute
اگر اللہ تعالیٰ کے احسان گننے لگو تو _________نہ کر سکو If you start counting the blessings of Allah, then you cannot _________
چن select
شمار Count
حاصل Get
اور اپنے پروردگار کی ________ کو خوب بیان کرتے رہنا And keep on reciting the ________ of your Lord
آسائشوں Luxuries
طاقتوں Powers
نعمتوں Gifts
غار حرا مکہ سے کتنے کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے How many kilometers is the cave Hira from Makkah?
پانچ کلومیٹر Five kilometers
سات کلومیٹر Seven kilometers
دس کلومیٹر Ten kilometers
پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے جس نے ______ کے ذریعے سے علم سکھایا Read and your Lord is the Most Generous who taught knowledge through ______
کتاب Book
قلم Qalam or pen
استاد Teacher
سب سے پہلے کس سورۃ کی آیات نازل ہوئیں Which Surah's verses were revealed first?
الفاتحہ Al faith
العلق Alalaq
البقرۃ Albaqarah
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تھے Hazrat Abu Bakr Siddiq was
تاجر Merchant
کاشتکار Farmer
صنعت کار Manufacturer
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے خاندان کے کتنے افراد کو دعوت پر بلایا؟ How many of your family members did Hazarat Muhammad (PBUH) call on the invitation?
پینتیس Thirty-five
پینتالیس Forty-five
چالیس Forty
اور اپنے قریب کے رشتہ داروں کو __________کریں And __________ your close relatives
نصیحت Advice
منع not allowed
دعوت Invitation
حضرت ابو طالب حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے کیا تھے؟ What did Hazrat Abu Talib belong to the Holy Prophet (PBUH)?
دادا Grandfather
دوست Friend
چچا Uncle
اے آل یاسر صبر کرنا تمہارے لیے ہے O family of Yasir, patience is for you
جنت heaven
مال و دولت Wealth
سونا چاندی Gold and silver
قریش کے سرداروں کو خطرہ تھا کہ اگر اسلام پھیل گیا تو ان کی ختم ہو جائے گی The Quraysh chiefs feared that if Islam spread they would perish
اولاد Children
سرداری chiefship
زمین Land
پہلی ہجرت حبشہ اعلان نبوت کے ________ سال میں ہوئی
چھٹے
پانچویں
دسویں
نجاشی کے دربار میں کس سورۃ کی تلاوت کی گئی
سورۃ مریم
سورۃ البقرۃ
سورۃالانفال
حبشہ افریقہ کا ملک ہے جس آجکل کیا کہاجاتا ہے؟
ایتھوپیا
لیبیا
مالٹا
مشورہ طلب کرنے پر صحیح مشورہ دینا بھی کس چیز میں شامل ہے؟
وعدے کی پابندی
ایمان داری
وفاداری
قرآن مجید اور سنت نبوی میں ایمان داری کی بہت کی گئی ہے
فریاد
تاکید
فرمائش
جو وعدے کی پابندی نہیں کرتا اس کا کوئی نہیں
دین
کاروبار
رشتہ دار
حضرت موسیٰ علیہ السلام کس ملک میں پیدا ہوئے؟
سعودی عرب
مصر
عراق
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا کیا لقب ہے؟
کلیم اللہ
عزیز اللہ
خلیل اللہ
