wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سیرت النبی ﷺ نبوت کے بعد مدینہ میں

Total questions: 28

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

آپ ﷺ نے مدینہ میں کتنے سال گزارے ؟

a)

10

b)

20

c)

12

2.

آپ ﷺ کے دانت مبارک کس جنگ میں شہید ہوئے ؟

a)

جنگ خندق

b)

جنگ موتہ

c)

جنگ احد

3.

حضور ﷺ نے کل کتنی بار حج ادا کیا؟

a)

ایک بار

b)

دو بار

c)

تین بار

4.

مسلمانوں کی پہلی مسجد کون سی ہے؟

a)

مسجد نبوی

b)

مسجد قبا

c)

مسجد اقصٰی

5.

مسلمانوں نے پہلی ہجرت کہاں کے لیے کی تھی؟

a)

مدینہ

b)

حبشہ

c)

فلسطین

6.

حضور ﷺ نے کون سی ہجری میں حج ادا کیا؟

a)

9

b)

10

c)

12

7.

وقت وصال آپ ﷺ کی عمر کتنی تھی؟

a)

45

b)

54

c)

63

d)

61

e)

62

8.

آپ ﷺ کا روضہ مبارک کس جگہ واقع ہے؟

a)

مسجد نبوی

b)

مسجد اقصی

c)

مسجد الحرام

9.

غزوۂ بدر میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی

(a)  

10.

حضور نبی ﷺ کے پیارے چچا حضرت حمزہ کس جنگ میں شہید ہوئے؟

a)

بدر

b)

احد

c)

احزاب

d)

تبوک

11.

حضور ﷺ کا بد ترین دشمن ابو جہل کس جنگ میں مارا گیا؟

a)

بدر

b)

احد

c)

احزاب

d)

تبوک

12.

کس جنگ میں مسلمانوں کی شکست ہوئی؟

a)

بدر

b)

احد

c)

احزاب

d)

تبوک

13.

غزوہ احزاب کا دوسرا نام کیا ہے؟

a)

بدر

b)

احد

c)

خندق

14.

کس غزوہ میں کافروں کے لشکر مدینہ پر حملے کے لیے ہر طرف سے جمع ہو گئے تھے؟

a)

بدر

b)

احد

c)

احزاب

d)

تبوک

15.

مکہ کے کافروں اور مدینہ کے مسلمانوں میں کس مقام پر صلح کا معاہدہ ہوا؟

a)

بدر

b)

احد

c)

احزاب

d)

حدیبیہ

16.

جب کافروں نے صلح کا خیال نہیں رکھا تو پیارے نبی ﷺ نے کیا کیا؟

a)

برداشت فرمایا

b)

دوبارہ ایک اور صلح کر لی

c)

مکہ پر حملے کا حکم دیا

17.

فتح مکہ میں مسلمانوں نے کیا کیا

a)

مکہ میں قتل و غارت کی

b)

سب لوگوں کو غلام بنا لیا

c)

سب کے مال لوٹ لیے

d)

پیارے نبیﷺ نے عام معافی کا اعلان فرما دیا

18.

فتح مکہ کے نتیجے میں کیا کیا ہوا؟

a)

مسلمانوں نے کافروں سے ظلم کا سخت بدلہ لیا

b)

بڑے بڑے کافر سردار مسلمان ہو گئے

c)

مکہ اسلامی حکومت کا حصہ بن گیا

d)

مسلمانوں کے لیے حج عمرہ آسان ہو گیا

19.

کس جنگ میں شروع میں مسلمان ہار رہے تھے مگر پھر جیت گئے

a)

بدر

b)

حنین

c)

احد

d)

احزاب

20.

کس جنگ کے نتیجے میں بہت سے کافر مسلمان ہوئے؟

a)

بدر

b)

احد

c)

احزاب

d)

فتح مکہ

21.

کونسی جنگ میں روم کے کافر مسلمانوں کے مقابلے کے لیے آنے والے تھے؟

a)

بدر

b)

احد

c)

تبوک

d)

حنین

22.

کونسے اہم واقعے کے تھوڑے ہی دن بعد پیارے نبیﷺ اس دنیا سے تشریف لے گئے؟

a)

بدر

b)

حنین

c)

فتح مکہ

d)

حجۃ الوداع

23.

کس عظیم صحابی نے حضورﷺ کی بیماری کے دنوں میں نماز کی امامت کروائی؟

a)

حضرت ابو بکر

b)

حضرت عمر

c)

حضرت عثمان

d)

حضرت علی

e)

ان سب نے

24.

پیارے نبیﷺ نے انتقال کے وقت کس چیز کی خاص نصیحت فرمائی؟

a)

حج کی

b)

روزے کی

c)

محبت اور صبر کی

d)

نماز اور غلاموں کی

25.

پیارے نبیﷺ کا انتقال کن عظیم بیوی کے گھر پر ہوا؟

a)

حضرت حفصہ

b)

حضرت زینب

c)

حضرت عائشہ

d)

حضرت صفیہ

26.

مدینہ منورہ میں مسلمانوں کا قبلہ کس مسجد سے کس مسجد کی طرف تبدیل کر دیا گیا؟

a)

بیت اللہ سے مسجد اقصی کی طرف

b)

مسجد اقصی سے بیت اللہ کی طرف

c)

بیت اللہ سے مسجد نبوی کی طرف

27.

وہ کونسی جنگ تھی جس میں مسلمانوں میں غرور آ گیا تھا اور ہارنے والے تھے؟

a)

بدر

b)

احد

c)

احزاب

d)

حنین

28.

فتح مکہ کے موقعے پر ان سرداروں میں سے کون مسلمان ہو گئے؟

a)

ابو جہل

b)

امیہ بن خلف

c)

ابو سفیان

d)

عقبہ بن ابی معیط