NEW
Font size
WorksheetsReligion Class 7th
Total questions: 25
Worksheet time: 25mins
خداوند یسوع مسیح کی پوری _______ کے دوران طباریس قیصر رومی حکومت کا شہنشاہ رہا۔
زمینی زندگی
روحانی زندگی
ہیرودیس انتپاس ہیرودیس اعظم کا ______ اور سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔
پہلا
دوسرا
تیسرا
یوحنا اصطباغی نے کس کے غیر اخلاقی فعل کی مذمت کی؟
فیلوس
پنطوس پیلاطس
خداوند یسوع مسیح کے زمانے میں ملک فلسطین پر کن کی حکومت تھی؟
مصریوں
بابلیوں
رومیوں
کس رومی جنرل کی فوجوں نے یروشلم پر قبضہ کیا تھا؟
جنرل مارکس
جنرل پومپئے
جنرل طیطس
لفظ قیصر کیا تھا؟
روم جنرل کا لقب
رومی شہنشاہ کا لقب
رومی دیوتا کا لقب
اوغطس قیصر کون تھا؟
پہلا رومی جنرل
پہلا رومی شاعر
پہلا رومی شہنشاہ
خداوند یسوع مسیح کس کے عہد سلطنت میں پیدا ہوئے؟
اوغسطس قیصر
طباریس قیصر
کوڈیس قیصر
طباریس قیصر کون تھا؟
دوسرا رومی شہنشاہ
پہلا رومی شہنشاہ
تیسرا رومی شہنشاہ
ہیرودیوں نے کس رومی شہنشاہ کا سکہ خداوند یسوع مسیح کو دکھایا؟
طباریس قیصر
اوغسطس قیصر
کلوڈیس قیصر
کس رومی شہنشاہ کے دور سلطنت میں یوحنا اصطباغی نے منادی شروع کی؟
اوغسطس قیصر
کلوڈیس قیصر
طباریس قیصر
کس نے کہا تھا کہ پس جو قیصر کا ہے قیصر کو اور جو خدا کا ہے خدا کا ادا کرو۔
یوحنا اصطباغی
خداوند یسوع مسیح
ہیرودیوں
کس رومی شہنشاہ کے عہد سلطنت میں خداوند یسوع مسیح کو مصلوب کیا گیا؟
شہنشاہ نیرو
اوغسطس قیصر
طباریس قیصر
ہیرودیس ______ تھا۔
یونانی
یہودی
ہیرودیس نے مجوسیوں کو کس جگہ بھیجا کہ جاو اور اس بچے کی بابت دریافت کرو؟
یروشلم
بیت الحم
ہیرودیس اعظم نے سن _______ میں وفات پائی؟
۔ 4 ق م
۔5 ق م
۔6 ق م
ہیرودیس کے بعد اس کی سلطنت اس کے کتنے بیٹوں میں تقسیم ہوئی؟
دو
تین
چار
ہیرودیس کے بیٹوں کے نام کیا ہیں؟
ارکیلاوس ۔ فیلبوس۔ ہیرودیس
یوحنا۔ پطرس ۔متی
پنطوس پیلاطس یہودیہ کا _____ تھا۔
والی
شہنشاہ
فیلبوس کی بیوی کا کیا نام تھا؟
حنہ
ہیرودیاس
ہیرودیس اعظم مصر کا حاکم تھا۔
درست
غلط
رومیوں نےخوش ہو کرہیرودیس کو یہودیوں کے بادشاہ کا لقب دیا تھا۔
درست
غلط
خداوند یسوع مسیح کی پیدائش ہیرودیس کے عہد حکومت میں ہوئی تھی۔
درست
غلط
مجوسیوں نے شمال میں ستارہ دیکھا تھا۔
درست
غلط
بچہ یسوع ہیرودیس کی وفات تک مصر میں رہا۔
درست
غلط
