NEW
Font size
Worksheetsحقوق العبادجماعت ہفتم
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
رشتہ داروں سے تعلق جوڑنے سے کیا ہوتا ہے؟
جنت ملتی ہے
مال میں اضافہ ہوتا ہے
رزق اور عمر بڑحتی ہے
الہہ کے فرشتے دعا کرتے ہیں۔
مہمان نوازی کس کی سنت ہے؟
مسلمانوں کی
انبیا کی
حضرت محمﷺکی
قوم عیسٰ کی
اسلام نے مہما نون کو کیا قرار دیا ہے؟
نعمت
جنت کا راستہ
اللہ کے بھیجے گئے بندے
رحمت
بیماروں کی عیادت سے کیا فضیلت ملتی ہے؟
فرشتے دعا گو رہتے ہیں
بیمار خوش ہوتا ہے
نعاشرے میں عزت ملتی ہے
جنت ملتی ہے
اور رشتہ داروں کو ان کا حق دو کس سورۃ مبارکہ کی آیت ہے؟
آل عمران
المائدہ
بنی اسرائیل
الکھف
قرآنی ارشاد کے مطابق جو کوئی اللہ تعالیٰ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے اس پر کیا لازم ہے؟
حقوق العباد پورے کرے
بیماروں کا خیال کرے
مہمان کا احترام کرے
رشتے داروں سے تعلق جوڑے
حضرت شیما سے نبی کریمﷺ کا کیا رشتہ تھا؟
پھوپھو زاد بہن
منہ بولی بنہ
رضاعی بہن
چچا زاد بہن
عابد کے کیا معنی ہیں؟
عبادت کرنے والا
بندہ
عابد
اور رشتہ دارون کو ان کا حق دو کس سرۃ مبارکہ کا ارشاد ہے؟؟
سورہ النصر
سورۃ آل عمران
سورۃ بنی اسرائیل
مہمان نوازی کس کی سنت ہے؟؟
مسلم قوم کی
عمدہ اخلاق والے افراد کی
انبیا کرام کی
نبی کریمﷺ کی زندگی مہمان نوازی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا بہترین نمونہ تھی؟
تیمار دار
جذبہ ایثار اور قربانی
جذبہ جہاد
نبی کریمﷺ اور ان کی ازواج نے کبھی ۔۔۔۔ ہو کر کھانا نہ کھایا؟
خوش ہو کرا
سیر ہو کر
ناراض ہو کر
ہمیں چاہیے کہ مہمانوں کو ۔۔۔۔۔۔ سے خوش آمدید کہیں؟
دل سے
خندہ پیشانی سے
مسکرا ہٹ سے
مہمان نوازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا حسن ہے؟
میزبان
انسانیت
اسلامی معاشرے
ایک مسلمان کا حق ہے کہ جب اس کا بھائی بیار ہو تو اس کی شفا یابی کے لئے اللہ سے دعا کرے؟
جی نہین
جی ہاں
دونوں نہیں
عیادت کرنے والے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مت جاتے ہیں؟
عذاب
گناہ
اعامل
ہمیں دیر تک مریض کے پاس بیٹھ کر اسے تسلی دینی چاہیے؟
جی ہاں
جی نہیں
دونوں نہیں
عیادت کے لئے جانے والے کے لئے کتنے فرشتے دعا کرتے ہیں؟
دس ہزار
لکڑی کا کام
ستر ہزار
مہمان اللہ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہین؟
نعمت
عطا
رحمت
رسول اللہ اپنے ۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ حسن سلوک فرماتے؟
مہمانون
قرابت داروں
مریضوں
