NEW
Font size
WorksheetsIslamyat 7th
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نہیں آئے گا
نبی
رسول
نبی یا رسول
پیغمبر
رسالت کے تقاضوں کو پورا کرنے سے نصیب ہوتا ہے
ایمان
صحیح ایمان
مکمل ایمان
ایمان کا کچھ حصہ
اطاعت کا تعلق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔احکام سے ہے
قولی
فعلی
قولی اور فعلی
عملی
کس نبی کو بھیج کر اللہ تعالی نے مسلمانوں پر احسان کیا؟
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت موسی علیہ السلام
نبوت و رسالت کا سلسلہ کس نبی سے شروع ہوا
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت عیسی علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے کیا ملتا ہے؟
اللہ تعالی کی محبت
دنیا کی محبت
دولت کی محبت
مال کی محبت
زکوہ کیسی عبادت ہے؟
بدنی
مالی
زبانی
بدنی اور مالی
جنت کی کنجی کیا ہے؟
حج
روزہ
نماز
زکوہ
کس عبادت سے مال پاک ہو جاتا ہے؟
نماز
حج
زکوہ
روزہ
کس عبادت میں ریاکاری اور دکھلاوا نہیں ہوتا؟
نماز
حج
زکوہ
روزہ
اسلامی عبادات میں سے ۔۔۔۔۔۔۔سب سے افضل ہے؟
نماز
روزہ
زکوہ
صدقہ
زکوہ کے کتنے مصارف ہیں؟
3
6
8
10
زکوہ کے آٹھ مصارف کی وضاحت کس سورت میں ہے؟
الاحزاب
الانفال
التوبہ
البقرہ
پر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔
روزہ
صدقہ
زکوہ
حج
قرآن مجید میں کن کی دعاؤں کا ذکر ہے؟
انبیاء
اولیاء
شہداء
صدیقین
لفظی اعتبار سے دعا کے معنی کیا ہیں؟
طلب کرنا
پکارنا
دوڑنا
خرچ کرنا
دعا مانگنے کے کتنے آداب بیان ہوئے ہیں؟
7
8
10
15
اللہ تعالی سے دعا نہ مانگنا ۔۔۔۔۔۔۔کے مترادف ہے۔
تکبر
غرور
تکبر اور غرور
ان میں سے کوئی بھی نہیں
تکبر صفت ہے۔
انسانی
حیوانی
شیطانی
انسانی اور حیوانی
دعا مانگنے کے آداب میں شامل ہے
اللہ تعالی کی طرف دھیان
صاف ستھرے کپڑے
قیمتی لباس
پر سکون ماحول
