Worksheetsاسلامیات
Total questions: 20
Worksheet time: 15mins
نبی کریمؐ کب علیل ہوئے؟
نو صفر بارہ ہجری
انیس صفر گیارہ ہجری
گیارہ سفر نو ہجری
جنت البقیع کے قبرستان کب تشریف لے گئے ؟
علالات کے تیسرے روز
علالت کے پانچویں روز
علالت کے چوتھے وز
ننبی کریمؐ کو کہاں دفن کیا گیا؟
جنت البقیع
مدینہ منورہ
حضرت عائشہؓ کے حجرہ میں
سﷺال کے وقت آخری الفاظ کیا تھے؟
معرے بعد امت کا خیال رکھنا
اب صرف بڑا رفیق درکار ہے
آج کے بعد تمھارا باپ بے چین نہ ہو گا
وفات کے وقت عمر مبارکؐ کتنے سال تھی
پینسٹھ سال
پچپن سال
تریسٹھ سال
آخری نماز کونسی پڑھائی؟
عشا
مغرب
فجر
کن صحابہ کے سہارے مسجد تشریف لائے؟
حضرت عمرؓ حضرت ابو بکرؓ
حضرت علیؓ حضرت عباسؓ
حضرت اسامہؓ حضرت سلمانؓ
ترکہ ے باے میں کیا ارشاد فرمایا ؟
مسلمانوں کی بہبود پر خرچ ہو گا
غریبوں میں بانٹ دو
آنے والی امتون کے لئے سنبھال دو
علالت کے دنوں میں امامت کس کو سونپی؟
حضرت عمرؓ
حضرت علیؓ
حضرت ابو بکرؓ
غسل دینے والے صحابی کتنے تھے؟
تین
دو
چار
سخاوت کرنے والا کیا کہلاتا ہے؟
اللہ کا دوست
سخی
مخلص
اللہ کن لوگوں کو پسند کرتا ہے؟
جو سوچ سمجھ کر کام کریں
جو اس کی راہ میں غرچ کریں
جو بخل کریں
جو اپنے نفس کی حرص سے بچا لیا گیا ایسے ہی لوگ مراد پانے والے ہیں۔کس سورۃ مبارکہ کا ارشاد ہے؟
سورۃ المائدہ
سورہ الملک
سورۃ الحشر
اسلامی تعلیمات کے مطابق اللہ تعالیی مال و دولت سے محروم کر دے تو کیا کرنا چاہیے؟
بخل کرنا چاہیے
قناعت
سخاوت کرنی چاہیے
کونسی جنگ کے موقع سخاوت کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا؟
غزوہ بدر
غزوہ خیبر
غزوہ تبوک
جو شخص اللہ کی راہ میں مال غرچ نہیں کرتا بلکہ جوڑ جوڑ کر رکھتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
سخی
بخیل
صابر
کن آدمیوں کے ساتھ رشک کرنا جائز ہے؟
عالم جو صحیح علم دے اور وہ جو مال سنبھال کر رکھے
جو ما والا صھیح خرچ کرے اور عالم جو صحیح علم دے
جو عالم علم بچا لے اور وہ جو مال صحیح خرچ کرے
اگر اللہ مال و دولت دے تو کای کرنا چاہیے؟
مال سنبھال لینا چاہیے
سخاوت کریں
بخل کریں
کس صحابی کا لقب غنی مشہور تھا؟
حضرت ابو بکرؓ
حضرت عثمانؓ
حضرت علیؓ
سخاوت میں کیا چیز شامل ہو تو وہاس کا اجر ضائع ہو جاتا ہے
دکھلاوہ
مال کی محبت
ہوس
