Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

7th Islamiyat Class test Ghazwa Taook

Total questions: 20

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

مدینہ سے تبوک کی طرف سفر میں---------آدمیوں کے لیے ایک اونٹ تھا

a)

15

b)

16

c)

18

d)

20

2.

مسلمانوں کے لیے---------کی وجہ سے یہ مالی تنگدستی کا زمانہ تھا

a)

قحط سالی

b)

خوشحالی

c)

بدحالی

d)

خوشک سالی

3.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس سن ہجری میں مدینہ منورہ سے غزوہ تبوک کے لیے روانہ ہوئے

a)

10

b)

9

c)

6

d)

7

4.

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے کتنی اوقیہ چاندی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کی

a)

100

b)

250

c)

200

d)

300

5.

تبوک نام ہے

a)

جگہ

b)

سمندر

c)

دریا

d)

شہر

6.

گردونواح کی---------آبادیوں پر مسلمانوں کا رعب و دبدبہ بڑھ گیا

a)

ہندووں

b)

یہودیوں

c)

عیسائیوں

d)

مشرکوں

7.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بعض صحابہ کو--------کی کمی کی وجہ سے مدینہ منورہ ٹھہرنے کا حکم دیا

a)

سواریوں

b)

سائیکلوں

c)

گاڑیوں

d)

ہاتھیوں

8.

کئی--------- اسلام کی حقانیت تسلیم کر کے مسلمان ہو گئے

a)

مشرکین

b)

عیسائی

c)

افراد

d)

قبائل

9.

کون سا غیر مسلم حکمران مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی طاقت سے سب سے زیادہ خوفزدہ تھا

a)

مرحب

b)

ہرقل

c)

بن یامین

d)

فرینڈز

10.

فتح------------کے بعد مسلمانوں کا رعب و دبدبہ پورے عرب پر بیٹھ چکا تھا

a)

مکہ

b)

خیبر

c)

مدینہ

d)

شام

11.

غزوہ تبوک میں سوار مسلمان مجاہدین کی کتنی تعداد تھی

a)

گیارہ ہزار

b)

دس ہزار

c)

بارہ ہزار

d)

تیرہ ہزار

12.

مسلمانوں نے-------- کلو میٹر کا فاصلہ انتہائی استقامت اور صبر سے طے کیا

a)

809

b)

806

c)

805

d)

808

13.

بہت سے---------- قبائل نے جزیہ دے مسلمانوں کی اطاعت قبول کر لی

a)

ایرانی

b)

شامی

c)

سرحدی

d)

مکی

14.

سامان کی کمی اور سفر کی تکلیف کی وجہ سے اسے------------ یعنی تنگی کا لشکر بھی کہا جاتا ہے

a)

جیش العشرہ

b)

جیش العسرہ

c)

جیش البقرہ

d)

جیش البکرہ

15.

مسلمانوں کی جرات مندانہ پیش قدمی کے نتیجے میں------------ اسلامی لشکر کے مقابلے کی ہمت نہ کرسکی

a)

شامی فوج

b)

رومی فوج

c)

ایرانی فوج

d)

روسی فوج

16.

غزوہ تبوک کے کتنے نتائج برآمد ہوئے

a)

6

b)

4

c)

5

d)

3

17.

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ---------کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک آواز پرحاضر خدمت کر دیتے تھے

a)

جائیداد

b)

عزت نفس

c)

گھر بار

d)

مال و دولت

18.

سیرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سیرت صحابہ رضی اللہ عنہم کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنانے پر---------ملتی ہے

a)

مال و دولت

b)

کامیابی

c)

ناکامی

d)

راحت

19.

غزوہ تبوک کے نتیجے میں----------------کے حوصلے پست ہو گئے

a)

مشرکوں اور ہندوؤں

b)

عیسائیوں اور یہودیوں

c)

رومیوں اور ایرانیوں

d)

رومیوں اور شامیوں

20.

مدینہ واپس پہنچنے پر عورتوں، بچوں اور بچیوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ویسا ہی استقبال کیا جس طرح---------پر کیا تھا

a)

فتح مکہ

b)

ہجرت مدینہ

c)

فتح خیبر

d)

فتح روم