WorksheetsIslamiat Reinforcement Quiz
Total questions: 25
Worksheet time: 12mins
رسول اللہ نے حجۃ الوداع کس سن میں ادا کیا؟
١١ ہجری
١٠ ہجری
٢٦ ذیقعدہ
حجۃ الوداع کے معنی:
حج اصغر
حج اکبر
الوداعی حج
رسول اللہ نے ---------کو بتوں سے پاک کر دیا۔
مدینہ منورہ
عرب
عجم
خانہ کعبہ
رسول اللہ نے مسلمانوں کو کیا اختیار کرنے کی نصیحت فرمائی؟
ہدایت
تقوی
اطاعت
حق
خطبہ سننے والے مسلمانوں کی تعداد تھی:
ایک لاکھ چوالیس ہزار
ایک لاکھ چودہ ہزار
ایک لاکھ چوبیس ہزار
ایک لاکھ چھیالیس ہزار
اطاعت امیر کے لیے رسول اللہ نے کیا شرط بیان فرمائی؟
نیک انسان ہو
کتاب اللہ کے احکامات پر عمل کروانے والا ہو
متقی اور پرہیز گار ہو
حج کرنے کا ارادہ رکھتا ہو
رسول اللہ نے صحابہ کرام سے کس بت کی گواہی لی؟
جرم قبول کرنے کی
پیغام الہی پہنچانے کی
امانت کی واپسی کی
اطاعت امیر کی
مسلمانوں نے کس مقام پر حج کا احرام باندھا؟
جنت البقیع
ذوالحلیفہ
ذیقعدہ
ذوالحجہ
رسول اللہ ٨ذوالحج کو مکہ سے کہاں تشریف لائے؟
منی
عرفات
جنت البقیع
ذوالحلیفہ
رسول اللہ نے کس گھر کی عزت و عظمت بڑھنے کی دعا فرمائی؟
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
ذوالحلیفہ
جنت البقیع
کس سورت کے نزول کے بعد رسول اللہ نے حج کا ارادہ فرمایا:
سورۃ التوبہ
سورۃ الاسراء
سورۃ النصر
سورۃ بنی اسرائیل
اسلام سے قبل کس طبقے کے حقوق سخت متاثر ہوتے تھے؟
مالدار و اغنیاء
نادار و ضعیف
خواتین
رسول اللہ نے ہدایت کا ذریعہ کتنی چیزوں کو قرار دیا؟
دو
تین
ایک
ان میں سے کوئی نہیں
خطبہ حجۃ الوداع کی کچھ شقیں -------- میں شامل کی گئی ہیں،
انسانی حقوق از اقوام متحدہ
آئین پاکستان
عالمی قانون
فوجداری قانون
علالت کے ------ روز رسول اللہ جنت البقیع تشریف لے گئے۔
تیسرے
پہلے
چوتھے
رسول اللہ نے سب سے آخر میں کونسی نماز پڑھائی؟
فجر
عصر
عشاء
مغرب
رسول اللہ کی علالت میں کونسے صحابی نماز کی امامت کرواتے رہے؟
حضرت عمرؓ
حضرت علیؓ
حضرت ابو بکرؓ
حضرت عثمانؓ
رسول اللہ نے وصال سے قبل کس وقت مسواک کیا؟
سہ پہر
دوپہر
صبح
رات
وصال کے وقت رسول اللہ کی عمر مبارک - برس تھی۔-------
چالیس برس
تریسٹھ برس
پچیس برس
حضرت ابوبکرؓ کتنے دن امامت کرواتے رہے؟
تین دن
چار دن
تیرہ دن
ان میں سے کوئی نہیں
رسول اللہ اور آپؐ کی ازواج نے کبھی------ نہیں کھایا،
کھجور
ستو
سیر ہو کر
کس عمل سے اللہ تعالی رزق میں فراخی پیدا فرماتا ہے؟
رشتہ داروں سے تعلق جوڑنا
قطع تعلقی
مریض کی عیادت
مہمان نوازی کس کی سنت ہے۔
اولیاء کی
انبیاء کی
سربراہ مملکت
بیمار کی عیادت کرنے والے کے لیے کتنے فرشتے دعا کرتے ہءں؟
سترہ ہزار
ستر ہزار
ساٹھ ہزار
خطبہ سننے والے مسلمانوں کی تعداد تھی:
ایک لاکھ چوالیس ہزار
ایک لاکھ چودہ ہزار
ایک لاکھ چوبیس ہزار
ایک لاکھ چھیالیس ہزار
