Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Paper islamiyat grade 9th

Total questions: 30

Worksheet time: 30mins

Name
Class
Date
1.

سورہ انفال میں ذکر ہے

a)

جنگ احزاب کا

b)

جنگ خیبر کا

c)

جنگ بدر کا

d)

جنگ تبوک کا

2.

سورہ انفال میں یوم الفرقان سے کیا مراد ہے ؟

a)

حج کا دن

b)

فتح مکہ کا دن

c)

جنگ بدر کا دن

d)

جنگ احد کا دن

3.

اور ان لوگوں سے لڑتے رہو یہاں تک کہ باقی نہ رہے

a)

کافر

b)

یہودی

c)

منافق

d)

فتنہ

4.

اس وقت خدا نے تمہیں خواب میں کافروں کو دکھایا

a)

زیادہ تعداد میں

b)

تھوڑی تعداد میں

c)

کمزور کر کے

d)

طاقتور بنا کر

5.

ان لوگوں جیسے نہ ہونا جو گھروں سے نکل آئے

a)

بھاگتے ہوئے

b)

ڈرتے ہوئے

c)

اسلحہ لےکر

d)

اتراتے ہوئے

6.

اور جو اعمال یہ کرتے ہیں اللہ

a)

انہیں دیکھ رہا ہے

b)

انہیں جانتا ہے

c)

ان سے با خبر ہے

d)

ان پر احاطہ کئے ہوئے ہے

7.

افضل ذکر ہے

a)

سبحان اللہ

b)

اللہ اکبر

c)

الحمدللہ

d)

لاالہ الااللہ

8.

اگر کوئی اللہ کی نگاہ میں پسندیدہ اور محبوب بننا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ ہر وقت کرتا رہے

a)

نماز کی ادائیگی

b)

زکوٰۃ کی ادائیگی

c)

صدقات وخیرات

d)

ذکر و استغفار

9.

تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے سیکھا اور سکھایا

a)

علم

b)

عمل

c)

قرآن

d)

حدیث

10.

حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے

a)

دولت

b)

شہرت

c)

علم

d)

عمل

11.

قرآن مجید اللہ کا کلام ہے جس کا موضوع ہے

a)

فرشتے

b)

جنات

c)

حیوانات

d)

انسان

12.

رحم کے زیادہ حق دار ہمیشہ ہوا کرتے ہیں

a)

چھوٹے

b)

بڑے

c)

بوڑھے

d)

جوان

13.

قرآن مجید سابقہ آسمانی کتابوں کی کرتاہے

a)

تعریف

b)

تردید

c)

توصیف

d)

تصدیق

14.

قرآن مجید میں زندگی کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے

a)

اچھے انداز میں

b)

کھلے طریقے سے

c)

پر تاثیر انداز میں

d)

وضاحت سے

15.

پوری دنیا میں موجود قرآن مجید کے نسخوں میں ایک کا بھی فرق نہیں

a)

آیت

b)

حرف

c)

زیر زبر

d)

لفظ

16.

سب سے پہلے کس نے قرآن مجید یکجا کر کے محفوظ کرایا؟

a)

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ

b)

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

c)

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

d)

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

17.

زبور کس نبی پر نازل کی گئی

a)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

b)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

c)

حضرت داؤد علیہ السلام

d)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

18.

جامع القرآن کسے کہتے ہیں

a)

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

b)

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

c)

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

d)

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

19.

اللہ تعالیٰ حکمت سے چلا رہا ہے

a)

لوگوں کو

b)

ہوائوں کو

c)

دریاؤں کو

d)

کائنات کو

20.

اے لوگو اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تم کو

a)

عزت دی

b)

پیدا کیا

c)

جوانی دی

d)

موت دی

21.

اللہ کے آخری رسول ہیں

a)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

b)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

c)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

d)

حضرت یوسف علیہ السلام

22.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے پر مسلمانوں کو نہیں ہونا چاہیے

a)

خوش

b)

ناراض

c)

تنگ دل

d)

انکاری

23.

کس کی ہستی تمہارے لیے بہترین نمونہ ہے

a)

علماء دین کی

b)

والدین کی

c)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی

d)

اسلاف کی

24.

اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو

a)

نماز پڑھو

b)

زکوٰۃ دو

c)

حج کرو

d)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرو

25.

زکوٰۃ ہر صاحب نصاب مسلمان پر ہے

a)

واجب

b)

فرض

c)

سنت

d)

مستحب

26.

زکوٰۃ سے کفالت ہوتی ہے

a)

امیروں کی

b)

مفلسوں کی

c)

عورتوں کی

d)

مردوں کی

27.

زکوٰۃ کے مصارف ہیں

a)

دو

b)

چار

c)

چھ

d)

آٹھ

28.

زکوٰۃ ادا نہ کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ نے

a)

سخت وعید سنائی ہے

b)

خبر دار کیا

c)

ڈرایا ہے

d)

خوشخبری سنائی ہے

29.

زکوٰۃ ہے

a)

قولی عبادت

b)

مالی عبادت

c)

بدنی عبادت

d)

لسانی عبادت

30.

غارمین سے کیا مراد ہے

a)

مغرور لوگ

b)

قرض دار

c)

مسافر

d)

غریب