Worksheetsسورۃ الملک
Total questions: 25
Worksheet time: 13mins
سورۃ الملک اس سپارے میں ہے۔۔
پارہ 30
29 پارہ
28 پارہ
27 پارہ
سورۃ الملک میں آیات ہیں
30
40
20
50
اس کلمہ "غرور "کے معنی ہیں { إِنِ الْكَافِرُونَ إِلَّا فِي غُرُورٍ}
کمزور
تواضع
غرور و تکبر
دھوکے
غرورکی وجہ ہے
تكبر
کمزوری
قوت
سستی
النشور سے مراد ہے
قبروں سے اٹھایا جانا
زمین میں دھنسانا
کھول کر دکھانا
پیدا کرنا
ایسی قوم جس کو اللہ تعالیٰ نے رسول کی تعلیمات کو جھٹلانے کے بدلے میں طوفان کا عذاب بھیج کر غرق کردیا
فرعون
عاد
نوح
هود
اللہ تعالیٰ کے اس کلمہ " لیبلوکم " کے کیا معنی ہیں
تاکہ اپنی قدرت دکھائے
تاکہ تمہیں آزمائے
تاکہ تمہیں بلاؤں سے دور رکھے
تا کہ زندگی کے منا ظر دکھائے
الا فئِدۃ کے معنی ہیں
آنکھیں
دل
کان
آفات
ماء کے معنی ہیں
والدہ
مائع چیزیں
پانی
صاف پانی
ضٰلٰلٍ مبین کے معنی ہیں
کھلی و صریح گمراہی
چھپی ہوئی گمراہی
ذلت والی گمراہی
رات میں پوشیدہ گمراہی
المُلّکُ کے معنی ہیں
بادشاہی
زمین
طاقت
فرشتے
سَبّعَ سمٰوٰتٍ سے مراد ہیں
سات زمینیں
سات جنتیں
سات آسمان
سات جہاں
مَصَا بِیْح کے معنی ہیں
چاند
روشنی
ستارے
چراغ
عذابٍ الیم کے معنی ہیں
کھلا عذاب
درد ناک عزاب
بڑا عذاب
خوفناک عذاب
یہ سورت قیامت کے دن اپنے پڑھنے والے کے لیے رب سے جھگڑا کرے گی
سورۃ السجدۃ
سورۃ الملک و سورۃ السجدہ
سورۃ الکھف
سورۃ الملک
آپﷺ نے فرمایا میری خواہش ہے کہ یہ سورت ہر مؤمن کے دل میں ہو
سورہ یٰسین
سورہ الواقعہ
سورہ السجدہ
سورہ الملک
سورۃ الملک سورت ہے
مکی
مدنی
مکی و مدنی
سورۃ الملک میں رکوع ہیں
3
1
4
2
ترتیب توقیفی کے اعتبار سے سورہ الملک موجود ہے قرآن میں اس نمبر پر
76
77
67
60
تبٰرک سے مراد وہ ذات ہے جو
بزرگ و برترہے
بڑی با برکت ہے
برکتوں والی ذات
یہ تینوں
دوزخ میں کافروں کے پہنچنے کے بعد ان سے سوال ہوگا کہ کیا تمہارے پاس ڈرانے والا نہیں آ یا تھا؟
یہ سوال کرنے وا لے ہوں گے
اللہ تعالیٰ
جنتی لوگ
جہنم کا داروغہ
ملک الموت
دوزخ میں کافروں کے پہنچنے کے بعد ان سے سوال ہوگا کہ کیا تمہارے پاس ڈرانے والا نہیں آ یا تھا؟
یہ سوال کرنے وا لے ہوں گے
اللہ تعالیٰ
جنتی لوگ
جہنم کا داروغہ
ملک الموت
مکبا علی وجھہ کے معنی ہیں
سر اٹھا کےمنہ اوپر کر کے چلنا
اوندھے اپنے منہ کے بل چلنا
سیدھے راستے پر چلنا
پیٹھ پھیر کر چلنا
مکبا علی وجھہ کے معنی ہیں
سر اٹھا کےمنہ اوپر کر کے چلنا
اوندھے اپنے منہ کے بل چلنا
سیدھے راستے پر چلنا
پیٹھ پھیر کر چلنا
ایمان بالغیب جس کا ذکر ایمان
مفصل میں ہے وہ کل کتنی چیزیں ہیں جن پر بن دیکھے ایمان لانا ضروری ہے
7
6
8
5
