wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کتاب جان پہچان سبق 6

Total questions: 25

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

سبق نمبر 6 کا نام کیا ہے؟

a)

اوس

b)

چڑیا گھر کی سیر

c)

دیہاتی لڑکی کا گیت

d)

جنگل کی زندگی

2.

حامد کے ابا کیا دکھا نے لے کر گئے؟

a)

جانور

b)

پرندوں

c)

چڑ یا گھر

d)

باغ

3.

جانور کہاں سے لائے گئے؟

a)

ٹھنڈے ملک

b)

گرم ملک

c)

دیس بدیس

d)

اتر پردیش

4.

پا نڈا کونسے ملک کا جانور ہے؟

a)

ٹھنڈے ملک

b)

گرم ملک

c)

پر دیس

d)

دوسرے ملک

5.

پا نڈے کے جسم پر کیا ہو تے ہیں؟

a)

کم بال

b)

گھنے بال

c)

اوسط بال

d)

کھال

6.

پانڈے کو بہت زیادہ ہوتی ہے؟

a)

سردی

b)

کھجلی

c)

مستی

d)

گرمی

7.

کنگارو کے پیٹ پر بنی ہوتی ہے؟

a)

تھیلی

b)

بستہ

c)

تھیلا

d)

جال

8.

کنگارو تھیلی میں کیا رکھتا ہے؟

a)

کھانا

b)

کھلونے

c)

سامان

d)

بچہ

9.

کنگارو کو بہت پسند ہے؟

a)

گنا

b)

گیہوں

c)

روٹی

d)

جوار

10.

سفید شیر کہاں پایا جاتا ہے؟

a)

مدھیہ پردیش

b)

اتر پردیش

c)

مہاراشٹر ا

d)

بنگلہ دیش

11.

چمپینزی کونسے ملک سے لایا گیا ہے؟

a)

ٹھنڈے ملک

b)

گرم ملک

c)

ریگستانی علاقے

d)

افریقہ

12.

کنگارو کہاں کا جانور ہے؟

a)

نیوز ی لینڈ

b)

آسٹریلیا

c)

آسٹریا

d)

افریقہ

13.

چمپینزی شوق سے کھاتا ہے؟

a)

روٹی

b)

دال روٹی

c)

دودھ

d)

دودھ روٹی

14.

کونسا جانور نقل اتارتا ہے؟

a)

بندر

b)

طو طا

c)

کتا

d)

اونٹ

15.

چڑیا گھر میں ہوتے ہیں؟

a)

پرندے

b)

جانور

c)

پرندے اور جانور

d)

درندے

16.

چڑیاگھر میں اتنے جانور کہاں سے آتے ہیں؟یہ کس نے کہا؟

a)

حامد کی بہن

b)

حامد کے ابا

c)

حامد

d)

مصنف

17.

پھل،بانس کی ہری پتیاں،نرم گھاس اور سبزیاں کون شوق سے کھاتا ہے؟

a)

پانڈا

b)

شیر

c)

کنگارو

d)

اونٹ

18.

پیٹ بھرنے کے بعد پیڑ کے نیچے کون آرام سے سو جاتاہے؟

a)

چمپینزی

b)

پانڈا

c)

بندر

d)

شیر

19.

سردی کا متضاد الفاظ کیا ہے؟

a)

سردیاں

b)

گرمیاں

c)

گرمی

d)

جاڑا

20.

سفید کا متضاد الفاظ کیا ہے؟

a)

کالا

b)

سیاہ

c)

گورا

d)

پیلا

21.

بیمار کا متضاد الفاظ کیا ہے؟

a)

تندرست

b)

کمزور

c)

لاغر

d)

بخار

22.

لفظ" چنگھاڑ" کے معنی کیا ہے؟

a)

شیر کی آواز

b)

بندروں کی آواز

c)

گھوڑے کی آواز

d)

ہاتھی کی آواز

23.

لفظ" لطف اٹھانا " کے معنی کیا ہے؟

a)

بد مزہ

b)

بد ذائقہ

c)

مزہ لینا

d)

چٹخارے لینا

24.

بندر " کا مونث کیا ہے؟

a)

بندرنی

b)

بندریا

c)

بندروں

d)

بندریں

25.

ہاتھی " کا مونث کیا ہے؟

a)

ہاتھیاں

b)

ہاتھیوں

c)

ہاتھی نی

d)

ہتھنی