NEW
Font size
WorksheetsSunday test
Total questions: 30
Worksheet time: 15mins
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نانی کا نام کیا تھا
فاطمہ
ام ایمن
برہ
حلیمہحلیمہ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پوپھیوں میں سے کس نے ایمان قبول کیا
ام حکیم
عاتکہ
صفیہ
امیمہ
حضرت جعفر رضی اللہ تعالی عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کیا تھے
چچا زاد بھائی
رضاعی بھائی
صحابی
دوست
ابو طالب بنو ہاشم کے سردار کتنے سال تک رہے
28
11_12
8
14
دار خزیمہ کیا تھا
دشمنوں کا قبیلہ
دوستوں کا قبیلہ
حضرت خدیجہ کا گھر
یمن کا قبیلہ
شمسی کیلنڈر کے حساب سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کب نبوت کا تاج پہنایا گیا
14 august
18September
19 march
4April
دار ارقم پہاڑی پر واقع تھا
صفا
حرا
ثور
مروہ
مکہ سے باہر سب سے پہلے ایمان کس نے لایا
ابوذر غفاری نے
حضرت بلال حبشی نے
حضرت ارقم نے
حضرت عبدالرحمن بن عوف نے
حضرت خباب بن ارت کب ایمان لائے
جب تین مسلمان ہو چکے تھے
جب 12 مسلمان ہو چکے
جب چھ مسلمان ہو چکے
جب ستر مسلمان ہو چکے تھے
کس کنیز کی انکھوں کی روشنی چلی گئی ظلم کی وجہ سے
حضرت لبینہ
حضرت زنیرہ
حضرت نہدیہ
حضرت ام عبیس
پانچویں نمبر پر کون مسلمان ہوئے
حضرت عثمان
حضرت عمر
حضرت ابوذر
حضرت زبیر بن عوام
حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہ کون تھے
حضرت علی کے بھائی
حضرت خباب بن ارت کے بھائی کے بھائی
سفیر
مسلمان فوج کے کمانڈر
حضرت خدیجہ کا انتقال کس دن ہوا
پانچ رمضان
10 رمضان
11 رمضان
یکم محرم
کس سال کو عام الحزن کہا گیا
نبوت کے دسویں سال
نبوت کے پانچویں سال
نبوت کے ساتویں سال
نبوت کے اٹھویں سال
دلیل کسے کہتے ہیں
راستہ دکھانے والا
جھوٹ بولنے والا
واقعہ کا بولنے والا
منافق
ہجرت کے وقت راستہ بتانے والے شخص کا نام کیا تھا جو ابوبکر صدیق اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا
حضرت ابوبکر کا غلام
حضرت زید بن حارث
عبداللہ بن اریقط
عبداللہ بن رابعہ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم قباء کب پہنچے
20 ستمبر
15 ستمبر
27 ستمبر
1 ستمبر
تاریخ میں اسلام کا پہلا جمعہ کہاں ادا کیا گیا تھا
مدینہ میں
شام میں
قباء میں
مکہ
قباء میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں قیام کیا تھا
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر میں
حضرت زید بن حارث کے گھر میں
حضرت جعفر کے گھر میں
حضرت سعد کے گھر میںحضرت سعد کے گھر میں
اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو زمین مدینہ میں لی(مسجد) اس کی قیمت کتنی مقرر ہوئی تھی
10 دینار
پانچ دینار
آٹھ دینار
بارہ دینار
مسلمانوں کو جہاد کی اجازت کب ملی تھی
12 صفر
10 صفر
20 صفر
27 صفر
بدر کا میدان مدینے سے کتنے میل کے فاصلے پر ہے
80 میل
70میل
56میل
96میل
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی کہ ہے
313
1000
324
1011
غزوہ احد میں کتنے صحابہ شہید ہوئے
6
70
12
1
کس قبیلے نے وعدہ خلافی کی اور 70 صحابہ شہید کیے
نجد کے قبیلے
بنی قینقاع
بنو نضیر
بنو ہاشم
غزوہ خندق میں کتنے مسلمان تھے
3000
700
313
70
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دادی کا نام کیا تھا
فاطمہ
امنہ
امیمہ
صفیہ
سو انٹو کی لالچ میں کس شخص نے پیچھا کر کے اپ کو تلاش کرنے کی کوشش کی
سراقہ بن مالک
عبداللہ بن ابی معیط
حضرت جعفر
حضرت سعد
غزوہ خندق میں کتنے مسلمان مارے گئے
6
70
9
14
غزوہ خندق میں کتنے مشرکین مارے گئے
8
6
42
71
