wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat Quiz for Grade 9 & 10

Total questions: 25

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

اللہ سے محبت کا تقاضا ہے کہ

a)

اس کے احکام کو دل سے تسلیم کیا جائے

b)

پوری دلجمعی سے اللہ کے احکام پر عمل کیا جائے

c)

مندرجہ الف, ب دونوں

2.

ایمان کی تکمیل بغیر ---------- ممکن نہیں.

a)

محبت کے

b)

علم کے

c)

عمل کے

3.

ارشاد باری تعالیٰ ہے " اے لوگو! اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تم کو-------------"

a)

پیدا کیا

b)

رزق دیا

c)

غالب کیا

4.

رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی آمد کے بعد

a)

کوئی رہنما نہیں آئے گا

b)

کوئی رسول نہیں آئے گا

c)

کوئی وحی نہیں آئے گی

5.

انبیاء کرام علیہم السلام میں کس نبی کا لقب خاتم النبیین ہے؟

a)

حضرت آدم علیہ السلام

b)

حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم

c)

حضرت موسی علیہ السلام

6.

علم کے معنی ہیں

a)

جاننا اور آگاہ ہونا

b)

لکھنا

c)

کتاب پڑھنا

7.

علم کا حصول فرض ہے

a)

بچوں پر

b)

صرف مرد پر

c)

مرد و عورت دونوں پر

8.

انسان زمین پر اللہ پاک کا /کی

a)

نائب اور خلیفہ ہے

b)

فسادی ہے

c)

پسندیدہ ہے

9.

اللہ تعالیٰ نے انسان کو دیگر مخلوقات پر فضیلت دی

a)

علم کی وجہ سے

b)

انبیاء مبعوث ہونے کی وجہ سے

c)

انسان ہونے کی وجہ سے

10.

طلب علم ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے. کس کا ارشاد ہے؟

a)

اللہ تعالیٰ کا

b)

رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کا

c)

علماء کا

11.

فرشتوں کو حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا؟

a)

پہلا نبی ہونے کی وجہ سے

b)

علم کی وجہ سے

c)

پہلا انسان ہونے کی وجہ سے

12.

نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے بارے میں فرمایا کہ میں --------بنا کر بھیجا گیا ہوں

a)

معلم

b)

سپہ سالار

c)

سردار

13.

آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے دعا فرمائی " اے میرے ربّ میرے -------میں اضافہ فرما.

a)

مال

b)

علم

c)

عمر

14.

غزوۂ بدر میں جو قیدی فدیہ دے کر آزاد نہ ہو سکے ان کی آزادی کے لیے شرط رکھی گئی

a)

ایک سال کھیتی باڑی کریں

b)

غلامی اختیار کر لیں

c)

دس 10 مسلمان بچوں کو لکھنا پڑھنا سکھائیں

15.

ارشاد باری تعالیٰ ہے (سورۃ الفاطر..آیت 28)

"اللہ کے بندوں میں سے اہل......ہی اللہ سے ڈرتے ہیں"

a)

ثروت

b)

خانہ

c)

علم

16.

مسلمان کو جو علم حاصل ہو وہ اسے

a)

آگے پھیلائے

b)

اپنے پاس محفوظ کر لے

c)

دوسرے سے چھپائے

17.

شریعت میں حصول علم کیلئے

a)

جوان ہونا ضروری ہے

b)

بچہ ہونا ضروری ہے

c)

عمر کی کوئی قید نہیں

18.

حدیث کی رو سے علم کی مجلیسیں

a)

جنت کے میوے

b)

جنت کی پھلواریاں

c)

جنت کی رہ گزر

19.

علم

a)

جنت کا راستہ ہے

b)

جسم کی توانائی اور قوت ہے

c)

دنیا کی راحت ہے

20.

علم کا تابع ہے

a)

عمل

b)

مشاہدہ

c)

حکمت

21.

حدیث کی رو شنی میں کوئی شخص اس وقت تک ایمان والا نہیں ہو سکتا جب تک

a)

نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم اسے سب سے زیادہ محبوب نہ ہو جاہیں

b)

اپنی اولاد سے محبت نہ کرے

c)

ماں باپ کی خدمت گزاری نہ کرے

22.

اللہ اور اُس کے رسول کی اطاعت کے بغیر اعمال

a)

کا اجر ملتا ہے

b)

ضائع ہو جاتے ہیں

c)

کا اجر اٹک جاتا ہے

23.

قرآن مجید اللہ تعالیٰ نے-------پر نازل فرمایا

a)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

b)

حضرت داؤد علیہ السلام

c)

حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم

24.

کس کتاب کی حفاظت کا ذمہ اللہ پاک نے خود لیا ہے؟

a)

قرآن مجید

b)

انجیل مقدس

c)

زبور شریف

25.

آنحضرت صل اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل ہونے والی پہلی وحی کس موضوع سے متعلق تھی؟

a)

عبادت

b)

علم

c)

بندگی