Worksheetsاسلامیات جماعت ہشتم
Total questions: 25
Worksheet time: 25mins
عقیدہ آخرت کی تعلیم دی۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
حضرت ابراہیم علیہ اسلام نے
حضرت عیسی علیہ السلام
قیامت کے دن اچھے اور برے اعمال کا وزن کیا جائے گا۔
صرف کفار کا
صرف مسلمانوں کا
تمام انسانوں کا
عقیدہ آخرت انسانوں کا احساس دلاتا ہے۔
اپنے بڑے ہونے کا
اپنے ذمہ دار ہونے کا
اپنے کامیاب ہونے کا
آخرت پر ایمان لانا صفت ہے۔
صرف علماء کی
صرف عقلمندوں کی
ہدایت یافتہ اور کامیاب لوگوں کی
عقیدہ کے لفظی معنی ہیں کسی چیز ______ پر رکھنا
یقین
شک
جن لوگوں کی بخش ہو جائے گی وہ ______ میں جائیں گے۔
جنت
جہنم
قیامت کے دن اعمال کے مطابق اس جزا / سزا ملے گی تو وہ نیکی سے _____ کرنے لگتا ہے ۔
محبت
نفرت
آخرت کا عقیدہ انسان کو _____ بھی بنا دیتا ہے۔
سخی
بخیل
آخرت کا عقیدہ انسان میں _____ کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔
صبر و تحمل
غصہ
روزہ کے لیے عربی زبان میں _____ لفظ استعمال ہوتا ہے۔
صوم
منگل
روزہ کے معنی ہیں۔
بات کرنا
رک جانا
روزہ سے مراد ہے صبح صادق سے لے کر _____ تک اللّٰہ کی رضا حاصل کرنے کی نیت۔
صبح صادق
غروب آفتاب
_____ مساوات و اتحاد کا جذبہ ابھارتا ہے۔
روزہ
نماز
۔ _________ ارکان اسلام کا ایک رکن اور اہم عبادت ہے۔
نماز
حج
روزہ
روزہ کب فرض ہوا۔
6 ہجری
5 ہجری
اللّٰہ تعالی دنیا اور اس کے تمام _____ کو فنا کر دے گا۔
مخلوقات
جنات
عقیدہ آخرت _____ کو مکمل طور پر ذمہ دار شخص بنا دیتا ہے۔
حیوان
انسان
آخرت کی زندگی عارضی ہو گی۔
درست
غلط
آخرت میں ہر انسان کا پورا ______ اللّٰہ تعالی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
عدالت نامہ
اعمال نامہ
ہمارے آخری نبی کون ہیں؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عیسی علیہ السلام
عقیدہ آخرت سے کیا مراد ہے؟
اس دنیا کی زندگی کے بعد آنے والی ہے
اس دنیا کی زندگی کے پہلے آنے والی ہے۔
جن لوگوں کی بخشش ہو جائے گی وہ ____ میں جائیں گے۔
دوزخ
جنت
کس پیغمبر نے عقیدہ آخرت کی تعلیم دی۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت آدم علیہ اسلام
۔______ انسانی سیرت کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
عقیدہ توحید
عقیدہ آخرت
ہمیشہ کے لیے فنا ہو جانے کا خوف انسان کو ______ بنا دیتا ہے۔
بزدل
بہادر
