NEW
Font size
WorksheetsIslamiat Monthly test June 2020
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
آخرت کا انکار یا اقرار انسان کی سیرت کے بنانے یا بگاڑنے پر ___اثر انداز ہوتا ہے
راہ راست
کم و بیش
نہیں
براہ راست
انسان کے تمام اعمال کا ریکارڈ اللہ تعالیٰ کے ہاں _____ہو رہا ہے
جمع
محفوظ
فراہم
غیر محفوظ
آواز کی لہریں گردوپیش کی ___پر اپنا نقش چھوڑ جاتی ہیں
جھیلوں
چیزوں
نہروں
گاڑیوں
آخرت کی جواب دہی کا احساس انسان کو ظلم اور برائی سے روکنے کا بہترین ______ ہے
ذریعہ
سہارا
سرمایہ
نظریہ
عقیدہ آخرت ایک مسلمان کا بہت بڑا اور سچا ______ہے
سرمایہ
سہارا
ذریعہ
نظریہ
اگر آج عقیدہ آخرت ختم ہو جائے تو زندگی میں _____ چھا جائے
آسودگی
خوشی
مایوسی
امن
اس دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو _____کے نشے میں چور ہیں
گاڑیوں
دولت
دوکانوں
زمینوں
ایک وہ شخص ہے جس کی نظر افعال کے ____ نتائج پر ہے
پہلے
دوسرے
تیسرے
آخری
یہ زندگی عارضی ہے ایک دن اللہ تعالیٰ تمام دنیا اور اس کی مخلوقات کو ____ دے گا
زندگی
مٹا
خوشی
غم
عقیدہ آخرت اسلام کے ____عقائد میں سے ایک ہے
عارضی
لازمی
بنیادی
چند
استقامت کے لفظی معنی ____ ہیں
لیٹے رہنا
سیدھا رہنا
الٹا رہنا
سوئے رہنا
استقامت کا حکم اس لیے دیا گیا کہ ایک طرف ہماری _____ہو جائے
خوشی
چاہت
آزمائش
بخشش
سائنس دان بھی اس بات پر متفق ہو چکے ہیں کہ ایک دن سورج ٹھنڈا اور ______ہو جائے گا
بے فائدہ
بے نور
بے وفا
ساکن
نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے بہترین _____ ہے
سرمایہ
نمونہ
فرمائش
دعوت
اسلام لانے پر کس صحابی کو کوئلے دہکا کر انھیں ان پر چت لٹا دیا گیا
حضرت خباب بن الارت رضی اللہ عنہ
حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
کس صحابی کو سولی پر لٹکایا گیا
حضرت حبیب رضی اللہ عنہ
حضرت خبیب رضی اللہ عنہ
حضرت جلیب رضی اللہ عنہ
حضرت بلال رضی اللہ عنہ
صلح حدیبیہ کے موقع پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے استقامت اور دور اندیشی کا بے مثال ____ کیا
کارنامہ
مظاہرہ
کام
نظارہ
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے استقامت کے ____سر انجام دئیے
مظاہرے
اعمال
کارنامے
کام
کوئی چیز بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ذرہ بھر اپنے _____ سے نہ ہٹا سکی
کام
موقف
نظریے
خاندان
ہم دنیا کی زندگی میں بھی تمہارے حامی و مددگار اور دوست ہیں اور _____میں بھی
جنت
حشر
آخرت
دوزخ
