Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت فاطمہ

Total questions: 17

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

حضرت فاطمہ کا لقب کیا تھا؟

a)

بتول

b)

ام کلثوم

c)

زہرا

d)

ام عبداللہ

2.

حضرت فاطمہ بعثت بنوی سے کتنے بر س قبل پیدا ہوئیں؟

a)

چار

b)

پانچ

c)

چھ

d)

سات

3.

حضرت فاطمہ کی والدہ کا نام کیا تھا؟

a)

حضرت عالشہ

b)

حضرت ام کلثوم

c)

حضرت خدیجہ

d)

حضرت زنیب

4.

وہ روایت جس میں حضرت فاطمہ کو جنتی عورتوں میں سے افضل کہا گیا کس سے مروی ہے؟

a)

حضرت ابوہریرہ

b)

حضرت ابن عباس

c)

حضرت خالد بن ولید

d)

حضرت عالشہ

5.

تمام جنتی عورتوں کی سردار کون ہیں ؟

a)

حضرت خدیجہ

b)

حضرت آسیہ

c)

حضرت مریم

d)

حضرت ٖفاطمہ

6.

حضرت علی حضرت فاطمہ کے ـــــــــــــــــ۔ تھے

a)

چچا زاد بھائی

b)

خالہ زاد بھائی

c)

ماموں زاد بھائی

d)

پھوپھو زاد بھائی

7.

حضرت فاطمہ کے لیے پیغام نکاح کس نے بھیجا؟

a)

حضرت خدیجہ

b)

حضرت ابو بکر

c)

حضرت علی

d)

حضرت عمر

8.

حضرت علی نے کیا بیچ کر حق مہر ادا کیا ؟

a)

تلوار

b)

زیور

c)

زرہ

d)

خنجر

9.

حضرت فاطمہ کی بیٹیوں کے نام کیا تھے؟

a)

حضرت زنیب اور حضرت ام کلثوم

b)

حضرت زنیب اور حضرت ماریہ

c)

حضرت ماریہ اور حضرت ام کلثوم

d)

حضرت عالشہ اور حضرت ام کلثوم

10.

حضرت عالشہ نے کب وفات پائی؟

a)

ہجرت کے دسویں سال

b)

ہجرت کے گیارہوں سال

c)

ہجرت کے بارہوں سال

d)

ہجرت کےتیرہوں سال

11.

نبی کریم کے کتنے عرصے بعد حضرت فاطمہ کا انتقال ہوا؟

a)

نو ماہ بعد

b)

دس ماہ بعد

c)

آٹھ ماہ بعد

d)

چھ ماہ بعد

12.

حضرت فاطمہ کا انتقال کس اسلامی مہینے میں ہوا؟

a)

رمضان

b)

شوال

c)

رنیع الاول

d)

صفر

13.

حضرت فاطمہ کو نبی کریم نے کیا عطا فرمایا؟

a)

لونڈی

b)

دولت

c)

زمین

d)

ذکر الہی کی ترٖغیب

14.

تسبیحات فاطمہ میں سبحان اللہ کے الفاظ کتنی بار پڑھے جاتے ہیں؟

a)

32

b)

33

c)

34

d)

30

15.

تسبیحات فاطمہ میں اللہ اکبر کے الفاظ کتنی بار پڑھے جاتے ہیں؟

a)

33

b)

32

c)

34

d)

30

16.

دوران نماز رسول اللہ کی کمر پر اوجھری کس نے رکھی؟

a)

ابوجہل

b)

عقبہ بن معیط

c)

عقبہ بن سہیل

d)

عقبہ بن جہل

17.

حضرت فاطمہ کے کتنے بیٹے تھے؟

a)

4

b)

3

c)

2

d)

1