Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات دہرائی برائے مڈ ٹرم امتحان۲۰۲۴

Total questions: 15

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

قبر میں انسان سے سوال جواب کرنے والے فرشتوں کے کیا نام ہیں؟

a)

میکائیل

b)

جبرائیل

c)

منکر نکیر

d)

اسرافیل

2.

غزوہ خیبر میں  کتنے یہودی مارے گئے ؟

a)

93

b)

63

c)

52

d)

21

3.

مریض کی عیادت کرنے والے شخص کے لئے کتنے فرشتے دعا کرتے ہیں؟

a)

د س ہزار

b)

پانچ سو

c)

دو ہزار

d)

ستر ہزار

4.

؟

سیدہ جویریہؓ  کا قبیلہ کون سا تھا؟

a)

بنو نظیر

b)

بنو مخزوم

c)

بنو مصطلق

d)

بنو امیہ

5.

غزوہ خیبر میں یہودیو ں کا سب سے بڑا جنگجو کون تھا؟

a)

ابو سفیان

b)

مرحب

c)

ابو لہب

d)

ابو جہل

6.

کربلا میں شہید ہونے والے لوگوں کی تعداد کیا تھی؟

a)

82

b)

17

c)

62

d)

72

7.

جسر جہنم کو سب سے پہلے   ________________   عبور کریں گے۔

a)

حضرت ابراہیمؑ 

b)

حضرت محمدؐ 

c)

حضرت ابوبکرؓ

d)

حضرت علیؓ 

8.

   کس کو فاتح خیبر کہا جاتا ہے؟

a)

حضرت علیؓ

b)

حضرت اسامہؓ  

c)

حضرت زیدؓ  

d)

حضرت عمرؓ  

9.

حضورؐ کی مہر نبوت   ________________پر موجود تھی۔

a)

پیشانی پر

b)

گردن پر

c)

دونوں شانوں کے درمیان 

d)

سینہ مبارک پر         

10.

حضورؐ کبھی کبھی  ___________  کی نماز کے بعد مسجد ہی میں مختلف اذکار فرماتے۔

a)

عشاء 

b)

              عصر                  

c)

    ظہر

d)

فجر  

11.

نبی اکرمؐ کو دیا گیا شفاعت کا اعزاز کہلاتا ہے؟

a)

جسر جہنم

b)

لواء الحمد

c)

مقام محمود

d)

ابدی معجزہ

12.

اسلام کے نزدیک تمام انسان کس بنیاد پر برابر ہیں؟

a)

طاقت

b)

دولت

c)

تقویٰ

d)

ذات اور نسل

13.

آسمانی کتابوں پر ایمان کا مطلب کیا ہے؟

a)

تمام کتابوں کو اللہ کی طرف سے ماننا

b)

صرف قرآن کو ماننا

c)

ان کا انکار کرنا

d)

کسی ایک کتاب کو ماننا

14.

حضور اکرم ﷺ نے حجۃ الوداع کے خطبے میں کس بات پر زور دیا؟

a)

مساوات

b)

جنگ

c)

عبادت

d)

تجارت

15.

غزوہ خیبر کے دوران کون سے قلعے کی فتح سب سے زیادہ مشکل تھی؟

a)

قلعہ زبیر

b)

قلعہ سلام

c)

قلعہ قموص

d)

قلعہ ناعم