NEW
Font size
Worksheetsاسلامیات کوئز برائے جماعت ۸ - سورۃ انفال - آیت ۱ تا ۱۰
Total questions: 15
Worksheet time: 30mins
_________________ یُسَاقُون" کا معنی ہے"
وہ بلاتے ہیں
وہ بھاگتے ہیں
وہ ہانکے جاتے ہیں
وہ مارے جاتے ہیں
وَجِلَت" کا کیا مطلب ہے؟"
خوش ہوتے ہیں
روتے ہیں
بھاگتے ہیں
ڈر جاتے ہیں
مُردِفِین" کا مطلب بتائیں"
لگاتار آنے والے
باری باری آنے والے
رک رک کر آنے والے
آگے پیچھے آنے والے
وہ نماز قائم کرتے ہیں۔" یہ کن کی خوبی ہے؟"
پاکیزہ لوگوں کی
مومنین کی
عربوں کی
صحابہ کرام کی
دو گروہوں کی قیادت کرنے والوں کے نام بتائیں
ابو سفیان اور ابو ہریرہ
ابو جہل اور ابن عباس
ابو سفیان اور ابن عباس
ابو سفیان اور ابو جہل
اللہ تعالی سورۃ انفال کا آغاز کس لفظ سے فرماتے ہیں؟
یَسئَلُونَکَ
وَاَصْلِحُو
یااَیُّھاَ
اِنَّمَا
انفال" کے کیا معنی ہیں؟"
مالِ مفت
مالِ غنیمت
لوٹ مار کا مال
مالِ حرام
سورۃ انفال میں مومنین کی کتنی خوبیاں بیان کی گئ ہیں؟
3
4
5
6
ابو سفیان کا قافلہ مالِ تجارت لے کر کہاں سے آرہا تھا؟
شام سے
بغداد سے
ایران سے
مصر سے
غَیرَ ذَاتِ الشَّوکۃ" کے کیا معنی ہیں؟"
فوج کے بغیر
اسلحہ کے ساتھ
غیر مسلح
ہتھیاروں کے ساتھ
عَزِیزُُ حَکِیم" کا مطلب کیا ہے؟"
ڈرانے والا
غالب حکمت والا
دیکھنے والا
پکڑنے والا
اللہ تعالی نے یہ کس آیت میں فرمایا، تَسْتَغِیثُون (تم فریاد کرتے تھے)؟
آیت 9
آیت 10
آیت 8
آیت 6
وَاَصلِحُو ذَاتَ بَینِکُم" سے کیا مراد ہے؟"
آپس میں تعلقات قائم کرو
آپس میں جھگڑا نہ کرو
آپس میں ایک دوسرے کا خیال رکھو
آپس میں تعلقات کو درست کرو
اَطِیعُو اللہ" کا مطلب کیا ہے؟"
اللہ پر بھروسہ رکھو
اللہ کی اطاعت کرو
اللہ پر ایمان رکھو
اللہ سے ڈرو
تُلِیَت" کے کیا معنی ہیں؟"
پڑھائی جاتی ہیں
سنائی جاتی ہیں
پڑھی جاتی ہیں
یاد کروائی جاتی ہیں
