wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

روزہ فضیلت اور معاشرتی اثرات

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

روزہ کے لئے کونسا لفظ استعمال ہوا ہے؟

a)

صوم یا صیام

b)

الصلوۃ

c)

الریان

2.

لغوی اعتبار سے روزے کا کیا مفہوم ہے؟

a)

ٹھہر جانا

b)

بچ جانا

c)

بھاگ جانا

3.

روزے داروں کے لئے جنت کا کونسا دروازہ مخصوص ہے؟

a)

الفردوس

b)

جہانزیب

c)

الریان

4.

روزہ اسلام کا کونسا رکن ہے؟

a)

دوسرا

b)

چوتھا

c)

تیسرا

5.

روزہ ایسی عبادت ہے جس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہے؟

a)

پریشانی

b)

دکھلاوا

c)

مشقت

6.

نبی کریمﷺ کے ارشاد کے مطابق جب رمضان داخل ہوتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟

a)

آسمان سے نور برستا ہے

b)

فرشتے نازل ہوتے ہیں

c)

جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں

7.

روزے کے ثواب کے بارے میں اللہ تعالیی کا کیا ارشاد ہے؟

a)

روزہ رکھو جنت ملے گی

b)

روزہ میرے لئے ہے اور اس کا اجر میں ہی دوں گا

c)

روزہ گناہوں کو دھو دے گا

8.

کونسی عبادت سابقہ ناہوں سے معافی کا ذریعہ ہے؟

a)

نماز

b)

حج

c)

روزہ

9.

رمضان کے مہینے میں شیاطین کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے؟

a)

انہیں ختم کر دیا جاتا ہے

b)

جکڑ دیا جاتا ہے

c)

لٹکا دیا جاتا ہے

10.

روزے کا شرعی مفہوم کیا ہے؟

a)

ڈٹ جانا

b)

بچ جانا

c)

اللہ کے حکم سے طلوع آفتاب سے لے کر غروب تک کچھ نہ کھانا اور خوہشات کو قابو کرنا

11.

روزے کی وجہ سے انسان کس بات کا عادی ہو جاتا ہے؟

a)

بہادری کا

b)

استقلال کا

c)

شجاعت کا

12.

رمضان المبارک کا دوسرا نام کیا ہے؟

a)

شھر رمضان

b)

صوم و صلوٰۃ

c)

شھر المواساۃ

13.

روزے کے باعث معاشرے میں کس قسم کی فضا پیدا ہوتی ہے؟

a)

امن و سکون

b)

خوشحالی اور ترقی

c)

اتحاد و اتفاق

14.

شھر المواساۃ سے کیا مراد ہے؟

a)

غم کا مہینہ

b)

اتفاق کا مہینہ

c)

ہمدردی اور غمگساری کا مہینہ

15.

روزے کا مقصد صرف اللہ تعالیٰ کی خوشنودی ہی ہے؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

c)

دونوں میں سے کوئی نہیں

16.

روزے دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کس کی خوشبو سے زیادہ پسندیدہ ہے؟

a)

مشک

b)

عطر

c)

موتیا

17.

کیا روزے کی وجہ سے انسان میں عبادت کا شوق بڑھ جاتا ہے؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

c)

دونوں میں سے کوئی نہیں

18.

سائنسی نقطہ نگا ہ سے روزہ انسانی صحت پر خوشگوار اثرات مرتب کرتا ہے؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

c)

دونوں میں سے کوئی نہیں

19.

معدہ کا ہر وقت بھرا رہنا انسانی صحت کے لئے مضر ہے؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

c)

دونوں میں سے کوئی نہیں

20.

روزہ انسان کی سستی اور کاہلی ختم کرتا ہے؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

c)

دونوں میں سے کوئی نہیں