wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صبر و تحمل ، کسب حلال دہرائی

Total questions: 22

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

صبر کرنے والی اللہ پر توکل کرتے ہیں کس سورۃ کی آیت ہے؟

a)

سورہ الاعمران

b)

سورہ النحل

c)

سورہ البقرہ

2.

ہم اللہ کے ہی ہیں اور اس کی طرف لوٹنے والے ہیں ، کس سورہ کی آیت ہے؟

a)

سورہ ال عمران

b)

سورہ انحل

c)

سورہ البقرہ

3.

ہم نے زمین میں ان کے لیے وسائل پیدا کر دئیے اور ان کے لیے بھی جن وہ رزق نہین پہنچاتے۔ کس سورہ کی آیت ہے؟

a)

سورہ الحجر

b)

سورہ النسا

c)

سورہ البقرہ

4.

حضرت داود ؑ کیا کام کرتے تھے؟

a)

بڑھی

b)

ہا تھ سے کام

c)

درزی

5.

رسول اللہ سے ایک شخص نے قرض مانگا تو آپ ﷺ نے کیا فرمایا؟

a)

کسی اور سے مانگ لو

b)

اللہ سے مانگو

c)

جا کر محنت کرو

6.

صبر کا کیا مطلب ہے؟

a)

برداشت کرنا

b)

تکالیف کو برداشت کرنا

c)

قربانی دینا

d)

یہ سب

7.

تحمل سے کیا مراد ہے؟

a)

برداشت کرنا

b)

دشمن کے ضرر کو برداشت کرنا

c)

آزمائش کو برداشت کرنا

d)

یہ سب

8.

اللہ نے رسول اللہ کے ذمے کیا اہم کام لگایے؟

a)

اسلام کو عام کرنا

b)

نیکی کی دعوت دینا

c)

اللہ کے احکامات کو پھیلانا

d)

یہ سب

9.

رسول اللہ نے تبلیغ کا کام کتنے عرصے میں مکمل کیا ؟

a)

25

b)

24

c)

23

10.

شعب ابی طالب کا مقاطعہ کتنا عرصہ جاری رہا؟

a)

5

b)

3

c)

4

11.

کس جگہ کے لوگوں نے رسول اللہ ﷺ پر پھتر برسائے؟

a)

مکہ

b)

مدینہ

c)

طائف

12.

کس غزوہ میں رسول اللہ کو بھوک سے پیٹ پر پھتر باندھنا پڑے؟

a)

غزوہ بدر

b)

غزوہ احد

c)

غزوہ خندق

13.

کس گزوہ مین رسول اللہ ﷺ کے دانت شہید ہوئے

a)

غزوہ بدر

b)

غزوہ احد

c)

غزوہ احزاب

14.

رسول اللہ ﷺ کا ابائی شہر کون سا تھا؟

a)

مکہ

b)

مدینہ

c)

طائف

15.

یہ کس کا ارشاد ہے ؟ ’’ اپنے ایل و عیال کے لیے حلال رزق تلاش کرو

a)

قرآن کا

b)

رسول اللہ

c)

اللہ تعالی

16.

انسان کی بنیادی ضروریات کون سی ہیں؟

a)

روٹی

b)

کپڑا

c)

مکان

d)

یہ سب

17.

حرام کمائی میں کون سی چیزیں آتی ہیں؟

a)

وہ کا م جس سے اللہ اور رسول ناراض ہو

b)

وہ کام جس سے مخلوق خدا کو نقصان ہو

c)

یہ دونوں

18.

کن چیزوں کی تجارت منع ہے؟

a)

شراب

b)

منشیات

c)

حرام مال

d)

یہ سب

19.

ان میں سے کون سا کسب حلال کا دنیاوی فائد ہے؟

a)

نامہ اعمال میں نیکی لکھی جاتی ہے

b)

جنت میں جگہ ملتی ہے

c)

مال میں برکت ہوتی ہے

20.

ان میں سے کون سا کسب حلال کااخروی فائد ہ ہے؟

a)

مال پاک ہو تا ہے

b)

نامہ اعمال میں نیکی لکھی جاتی ہے

c)

لوگ عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

21.

سبق کسب حلال میں کس صحابی کی روایت مذکور ہے؟

a)

حضرت عبداللہ بن حارث

b)

حضرت عبداللہ بن عمر

c)

حضرت عمر

22.

کمائی کے کون سے ذرائع حلا ل ہیں

a)

جو اللہ اور رسول کے احکام کے مطابق ہو

b)

جس مین مخلوق خدا کا فائدہ ہو

c)

یہ دونوں