Worksheets20 --10--2020 اردو جماعت پنجم
Total questions: 31
Worksheet time: 23mins
حمد ایسی نظم کو کہتے ہیں جس میں ........ِِِِ.........کی تعریف کی جاۓ
اللٓہ
نبی
ولی
فرشتے
ہمارے رسول ہمارے.................ہیں
رہبر ورہنما
قائدوامام
1.2 دونوں
مقام کے معنی
جگہ
دمک
علم
راہ
زمین کا متضاد
سماء
آسما ن
بلند
اونچا
حجر اسود کو خانہ کعبہ کے..............میں نصب کیا گیا
درمیان
پیچھے
کونے
ایک طرف
مکہ کے لوگ کس کو صادق اور امین کے لقب سے پکا رتےتھے؟
پیارے نبی کو
حضرت ابوبکر کو
حضرت عثمان کو
حضرت علی
حضرت عثمان غنی کے دن مسلمان کنویں سے پا نی حاصل کرتے
سستا
مفت
مہنگا
آدھی قیمت
خسارہ کے معنی
فائدہ
نقصان
بدلہ
حاصل
مدینہ میں یہودی کا کنواں تھا یہ جملہ .........کاہے
فعل حال
فعل ماضی
فعل مستقبل
ان میں سے کوئی نہیں
پاک وطن ہے پاکستان. اس نظم کے شاعر کا نام ہے
اسماعیل میر ٹھی
صوفی غلام مصطفی تبسّم
سیّد نظر زیدی
وقار انبالوی
پاک سرزمین پر ہماری................بھی قربان ہے
آن
شان
جان
مان
محترمہ فاطمہ جناح کا قائداعظم سے کیا رشتہ تھا؟
بڑی بہن
چھوٹی بہن
خالہ ذاد بہن
چچا ذاد بہن
درست املا کا انتخاب کریں
زاہر
ظاہر
ضاہر
ذاہر
وقت کی .................کرو
فکر
قدر
عزت
احساس
بادشاہی مسجدکس شہر میں واقع ہے؟
لاہور
کراچی
اسلام آباد
پشاور
بادشاہی مسجدکس بادشاہ نے تعمیر کی؟
بہادر شاہ ظفر
شاہ جہاں
اورنگزیب عالمگیر
اکبر
درست املا کا انتخاب کریں
آذادی
آزادی
آضادی
آظادی
دیکھو ناچ رہا ہے.............
عقاب
بلبل
مور
تیتر
ساون بھادوں کی رُت ہے
سردی
گرمی
بہار
برسات
گلشن کا معنی
جنگل
باغ
صحرا
ریت
پرندے کس پر چہکتے ہیں
پھلوں
پھولوں
سبزہ
اناروں
میجر طفیل محمد شہید گولیاں لگنے کے بعد....ِ.........گھنٹے زندہ رہے
تین(3)گھنٹے
چار (4)گھنٹے
پانچ(5)گھنٹے
چھ(6)گھنٹے
درست املا کا انتخاب کریں
ھکمت
ہقمت
ھکمت
حکمت
فوجی کو اعزاز ملی
درست
غلط
بہادر کا متضاد
شیر دل
تنگ دل
سنگدل
بزدل
سی پی یو کمپیوٹر کو..............کرتا ہے
ٹھیک
خراب
استعمال
کنٹرول
طلال نے دودھ پیا. اس جملے میں پیا کیا ہے
فاعل
فعل
مفعول
کچھ بھی نہی
آب زم زم کا پانی پی لو
درست
غلط
اپنا ...................سیدھا کرنا
قلم
کام
اُلّو
راستہ
درست مذکر لگائیں
ملکہ بہت نیک مگر......................بہت ظالم ہے
رعایا
عوام
وزیر
بادشاہ
کونسا لفظ جمع ہے
ابد
اثر
ابناء
الم
