wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

1st. Term grade 11th

Total questions: 34

Worksheet time: 19mins

Name
Class
Date
1.

What is your Name?

4 lines
2.

What is your admission Number?

4 lines
3.

What is your,s father's name?

4 lines
4.

What is your class & section?

4 lines
5.

اپنی مدد آپ " کا اصول برباد کر دیتا ہے

a)

غلامی کو

b)

بدیوں کو

c)

شرارت کو

d)

جاہلیت کو

6.

مثل مار سر گنج: میں " مار" سے مراد ہے

a)

سزا

b)

سانپ

c)

بچھو

d)

محافظ

7.

ملکات " کامعنی ہے

a)

فرشتے

b)

بادشاہ

c)

قابلیتیں

d)

تقاضے

8.

سبق " جھوٹے لوگ" کا ماخذ ہے

a)

مباحث

b)

تنقیدی زاویے

c)

محاسن اخلاق

d)

تہذیب الاخلاق

9.

مولوی زکاء اللہ نے عمر پائی

a)

73 سال

b)

75 سال

c)

76 سال

d)

78 سال

10.

دروغ کو فروغ دینے کے لیے ضرورت ہوتی ہے

a)

عقل کی

b)

طاقت کی

c)

حافظے کی

d)

تعلقات کی

11.

کتاب "وجہی سے عبدالحق تک" کے مصنف ہیں

a)

سر سید احمد خان

b)

خواجہ معین الدین

c)

ڈاکٹر سید عبداللہ

d)

مولوی زکاء اللہ

12.

جغرافیہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے

a)

معاشرہ

b)

نظریہ

c)

عقیدہ

d)

تعصب

13.

مولوی صاحب نے خان صاحب سے کتنے روپے ادھار لیے تھے؟

a)

بیس روپے

b)

دس روپے

c)

پندرہ روپے

d)

پچاس

14.

ڈراما " تعلیم بالغاں" کا کردار شمشیر علی پیشے کے لحاظ سے کیا ہے؟

a)

قصاب

b)

حجام

c)

تانگا بان

d)

معلم

15.

ثابت گھڑے پر کیا لکھا تھا؟

a)

اتحاد

b)

تنظیم

c)

یقین محکم

d)

انصاف

16.

مدرسے کے استاد کا کیا نام تھا؟

a)

عابد علی

b)

شیر علی

c)

محبت علی

d)

محمد علی

17.

گوش " کا کیا معنی ہے؟

a)

سر

b)

بازو

c)

آنکھ

d)

کان

18.

بچوں کو دو موقعوں پر سزا دینی چاہیے ایک جھوٹ اور دوسری

a)

سرکشی

b)

چوری

c)

بددیانتی

d)

مکاری

19.

یونی ورسٹی اورینٹل کالج لاہور میں پرنسپل رہے

a)

ماہرالقادری

b)

ڈاکٹر سید عبداللہ

c)

مولوی زکاء اللہ

d)

سر سید احمد خان

20.

پاکستان میں بہت سے لوگ مقامی زبانوں کا واسطہ دے کر ابھار رہے ہیں

a)

تضادات کو

b)

اختلاف کو

c)

خیالات کو

d)

تعصب کو

21.

جب کانگریسی سفارش کرتے ہیں تو نوکری مل جاتی ہے " یہ کس نے کہا؟

a)

چھمی

b)

بڑے چچا

c)

جمیل

d)

عالیہ

22.

شیر اب یہیں رہیں گے...... جو رب کی ہے

a)

عنایت

b)

مہربانی

c)

عطا

d)

الفت

23.

نظیر اکبر آبادی عمر بھر کس پیشے سے وابستہ رہے؟

a)

طب

b)

مصوری

c)

اخبار نویسی

d)

معلمی

24.

میر انیس کے ذاتی کتب خانہ میں لگ بھگ نسخے تھے

a)

دو ہزار

b)

تین ہزار

c)

چار ہزار

d)

پانچ ہزار

25.

ردیف کے کلمات ہوتے ہیں

a)

مستقل

b)

غیر مستقل

c)

بوجھل

d)

غیر واضح

26.

لفظ " نجیب" کامعنی ہے

a)

جواب دینے والا

b)

شریف

c)

نجات دلانے والا

d)

دولت مند

27.

ارکان تشبیہ کتنے ہیں؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

d)

چھے

28.

ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ بنانے کا مطلب ہے

a)

چھوٹی سی مسجد

b)

مسجد برائے نام

c)

اجڑی سی مسجد

d)

عدم اتحاد

29.

اسلامیت اور وطنیت میں کوئی نہیں

a)

سمجھوتہ

b)

تضاد

c)

علاقہ

d)

واسطہ

30.

آنگن " صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟

a)

افسانہ

b)

ناول

c)

ڈراما

d)

آپ بیتی

31.

میر انیس کی رباعیات کا رنگ ہے

a)

مؤرخانہ

b)

ناقدانہ

c)

صوفیانہ

d)

تاجرانہ

32.

میر درد کی کی غزل میں تغزل کس کی بدولت ہے؟

a)

نفس پرستی

b)

روایت پسندی

c)

تصویر کشی

d)

تصوف

33.

نظم "نعت" میں آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے تشبیہات ہیں

a)

پانچ

b)

چھے

c)

سات

d)

نو

34.

ابن مریم " قواعد کی رو سے کیا ہے؟

a)

تشبیہ

b)

استعارہ

c)

تلمیح

d)

حسن تعلیل