wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Revision Test Urdu Class 12th

Total questions: 30

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

ابن انشا کا اصل نام کیا تھا؟

a)

ولی محمد

b)

نذر محمد

c)

شیر علی

d)

شیر محمد

2.

علامہ اقبال نے مولوی عبدالحق کے نام..... میں خط لکھا

a)

1930

b)

1932

c)

1936

d)

1938

3.

لفظ " مستقر" کامعنی ہے

a)

عجیب

b)

ظاہر

c)

آمد

d)

مرکز

4.

وہ منہ پھیر کر چل دیا: اس جملے میں "چل" کیاہے؟

a)

ضمیر

b)

اسم فاعل

c)

اصل فعل

d)

امدادی فعل

5.

شیخ سعدی کی تصنیف " بو ستان" کی..... سبق آموز ہیں

a)

حکایات

b)

منظومات

c)

غزلیات

d)

چٹھیاں

6.

قیام پاکستان کے بعد ابن انشا...... چلے آئے

a)

کراچی

b)

حیدرآباد

c)

لاہور

d)

کوئٹہ

7.

لفظ " یدھ" کامعنی ہے

a)

عبارت

b)

لڑائی

c)

گنجان

d)

سیاحت

8.

خطوط نویسی کی کتنی اقسام ہیں

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

9.

غالب نے " یوسف ہند" کس کو کہا ہے؟

a)

میر افضل علی کو

b)

میر فضل الٰہی کو

c)

میر احمد علی کو

d)

میر عبداللہ کو

10.

غالب نے " مجتہد العصر" کسےکہاہے؟

a)

میر حسین مرزا کو

b)

میر سرفراز حسین کو

c)

میر عبدالرؤف کو

d)

میر کاظم کو

11.

اکبرالہ آبادی کی نظم " نصیحت اخلاقی" میں کل کتنے اشعارہیں

a)

دس

b)

گیارہ

c)

بارہ

d)

پندرہ

12.

مصحفی کی غزل میں کل کتنے قوافی ہیں ؟

a)

پانچ

b)

سات

c)

نو

d)

گیارہ

13.

داغ دہلوی کا انتقال........... میں ہوا

a)

1902

b)

1905

c)

1907

d)

1909

14.

داغ دہلوی کے نمائندہ شعری مجموعے کتنے ہیں؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

d)

چھے

15.

تم دل............. بنے رشک مسیحا کیسے

a)

آرام

b)

آزار

c)

دار

d)

افروز

16.

کم نہ ہو نے دو مرا.......... سوا ہونے دو

a)

غم

b)

درد

c)

عشق

d)

جنون

17.

نظم " نصیحت اخلاقی"........... سے ماخوذ ہے

a)

کلیات اکبر حصہ اول

b)

کلیات اکبر حصہ دوئم

c)

کلیات اکبر حصہ سوئم

d)

کلیات اکبر حصہ چہارم

18.

کتاب " بہار کے پھول" کس کی تصنیف کردہ ہے؟

a)

غلام ہمدانی مصحفی

b)

اکبرالہ آبادی

c)

حفیظ جالندھری

d)

ابن انشا

19.

محل " اپا دانا" کتنے ستون ابھی باقی ہیں؟

a)

بارہ

b)

تیرہ

c)

چودہ

d)

پندرہ

20.

نقش رستم ، تخت جمشید سے......... میل آگے ہے

a)

چار چھے

b)

چار پانچ

c)

سات آٹھ

d)

دس گیارہ

21.

منصور کی ٹیکسی......میل کی رفتار سے فراٹے بھرتی جا رہی تھی

a)

50

b)

60

c)

70

d)

80

22.

رکنا باد ، کیا ہے؟

a)

ایک شہر کا نام

b)

ایک ملک کا نام

c)

ایک ریگستان کا نام

d)

ایک نہر کا نام

23.

سکندر دریائے........... کے مغربی کنارے سے لوٹ گیا

a)

دریائے سندھ

b)

دریائے ستلج

c)

دریائے بیاس

d)

دریائے جہلم

24.

دارا کا پرائیویٹ محل کیا کہلاتا تھا؟

a)

پازرگاد

b)

تکارا

c)

اصطخر

d)

کوہ رحمت

25.

علّامہ اقبال نے........... میں اپنے والد گرامی کو خط لکھا

a)

1918

b)

1920

c)

1921

d)

1922

26.

غالب نے اپنے خط میں کتنے جاگیر داروں کا ذکر کیا ہے؟

a)

پانچ

b)

چھے

c)

سات

d)

آٹھ

27.

بلی ماراں کا محلہ کہاں واقع ہے؟

a)

لکھنؤ میں

b)

دلی میں

c)

الہ آباد میں

d)

رامپور میں

28.

اخبار "شیرازہ"........ کا جاری کردہ ہے

a)

سید ضمیر جعفری

b)

چراغ حسن حسرت

c)

ابن انشا

d)

حفیظ جالندھری

29.

عبدالرحمن بابا..........میں پیدا ہوئے

a)

1653

b)

1655

c)

1662

d)

1665

30.

کتاب "چاند نگر" کس کی تصنیف کردہ ہے؟

a)

مولوی عبدالحق

b)

ابن انشا

c)

مرزا غالب

d)

علامہ اقبال