Free Printable Worksheets
Font size
More settings
خوراک لباس اور رہائش ہر انسان کی۔۔۔۔۔۔ ضرورت ہیں۔
بنیادی
ثانوی
آخری
درمیانی
انتظام اور انصرام کا عمل ہمارے روز مرہ معمولات کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
اہم جز
غیر اہم
معمولی اہم
اہم
ابتدائی طبی امداد کی کٹ کا مقصد ہے؟
دوائیاں
ابتدائی طبی امداد
حفاظتی تدابیر
ٹیکے
ماہرین کے تھکاوٹ کے ۔۔۔۔۔۔ اثرات ہیں۔
دو
تین
چار
پانچ
انسان وراثت اور ۔۔۔۔۔۔ کا مرکب ہے۔
تہذیب
روایات
ماحول
رواج
View all
10 questions
Islamic quiz
Worksheet
•
11th Grade
9 questions
Civ
5 questions
Taharah
9th - 12th Grade