NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsCiv
Total questions: 9
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
. کمیونٹی اس زبان کا لفظ ہے
a)
انگریزی
b)
اردو
c)
پشتو
d)
فرانسیسی
2.
آبادی کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی ریاست ہے
a)
چین
b)
پاکستان
c)
جاپان
d)
امریکہ
3.
Leviathan اس کتاب کے مصنف یہ ہیں
a)
ہابس
b)
ارسطو
c)
کال
d)
روسو
4.
پاکستان اور بھارت میں یہ نظام رائج ہے
a)
کثیر جماعتی
b)
غیر جماعتی
c)
یک جماعتی
d)
دو جماعتیں
5.
ہم علم مدنیات کا مطالعہ کرتے ہیں
a)
اچھا شہری بننے کے لیے
b)
اچھے حکمران بننے کے لئے
c)
اچھے استاد بننے کے لئے
d)
اچھے شاگرد بننے کے لئے
6.
یہ ذمہ داری طرزحکومت کہلاتا ہے
a)
جمہوریت
b)
آمریت
c)
صدارتی
d)
پارلیمانی
7.
law کس زبان کا لفظ ہے
a)
جرمن
b)
انگریزی
c)
اردو
d)
جاپانی
8.
یہ لچکدار ائین کا متضاد ہے
a)
تحریری آئین
b)
غیر تحریری آئین
c)
استوار آئین
d)
وفاقی آئین
9.
اس نظام میں ایک مرکزی حکومت پورے ملک کا نظام چلاتی ہے
a)
صدارتی
b)
وحدانی
c)
وفاقی
d)
پارلیمانی
Reset
