Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
شخصیت کی نشوونما کب شروع ہوتی ہے؟
بڑھاپے
نوبلوغت
بچپن میں
شیرخوارگی میں
۔۔۔۔۔ اشیاء سے مراد کار ۔ جائیداد سے ہے۔
انسانی
مادی
غیر مادی
پیدائش سے جوانی تک نشوونما کے کتنے مدارج ہیں۔
تین
چار
پانچ
چھ
مقاصد کا تعلق۔۔۔۔۔ سے ہوتا ہے۔
توانائی
سمت
اقدار
وقت
انسان وراثت اور۔۔۔۔ کا مرکب ہے۔
ماحول
روایات
رواج
تہذیب
۔۔۔۔ آپ کے خیالات اور طرز زندگی کو ظاہر کرتے ہیں۔
جذبات
احساسات
مقاصد
۔۔۔۔۔ سال کی عمر میں عضلاتی اہلیت میں اضافہ ہوتا ہے۔
4-10
5-9
5-13
5-11
وقت ایک اہم ۔۔۔ ہے۔
قدر
مقصد
میعاد
وسیلہ
مندرجہ ذیل میں سے کونسا طویل المیعاد مقصد ہے۔
گھر بنانا
کھانا پکانا
کالج جانا
روزانہ خریداری کرنا
ذرائع ۔۔۔۔ طرح کے ہوتے ہیں۔
2
3
4
5
View all
14 questions
Home economics class 11
Worksheet
•
11th Grade
10 questions
مکالمے کی مہارت کا امتحان
مکالماتی موضوعات کا جائزہ