NEW
Font size
WorksheetsCivics 4
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
قومی اسمبلی اور سینیٹ دو ایوانی مقننہ ہے
پاکستان کے
امریکہ کے
روس کے
چائنہ کے
قدیم یونان میں ریاست کو کیا کہا جاتا ہے
شہری ریاست
قومی ریاست
سیاسی ریاست
مذہبی ریاست
دوسری جنگ عظیم اس سن عیسوی میں ہوئی
1947
1938
1978
1939
فلاحی ریاست کی ضد ہے
پولیس ریاست
نظریاتی ریاست
قومی ریاست
سیکولر ریاست
اقوام متحدہ نے اس سنیاسی میں انسانی حقوق کے چارٹر کا اجراء کیا
1948
1980
1891
1991
علم مدنیات کی بہترین تعریف انہوں نے دی
ای ایم وائٹ
جاز دکن
ارسطو
ایف جی گولڈ
ریاست کے ابتدا کے متعلق مستند نظریہ یہ ہے
نظریہ قوت
نظریہ تخلیق ربانی
نظریہ معاہدہ عمرانی
نظریہ ارتقاء
پاکستان میں یہ نظام رائج ہے
واحد شہریت کا
دہری شہریت کا
تحریری شہریت شہریت کا
جزوی شہریت کا
آبادی علاقہ اقتدار اعلی اور حکومت لازمی جز ہے
ریاست کا
سیاست کا
معاشرے کا
خاندان کا
ریاست کی بنیادی اکائی ہے
حکومت
ادارا
خاندان
گھر
