NEW
Font size
WorksheetsRevision test for class 11
Total questions: 18
Worksheet time: 9mins
خوراک لباس اور رہائش ہر انسان کی ۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
بنیادی
ثانوی
آخری
انتظام اور انصرام کا عمل ہمارے روزمرہ معمولات کا ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
اہم جز
کم اہم جز
غیر اہم جز
ابتدائی طبی امداد کی کٹ کا کیا مقصد ہے؟
دوائیاں دینا
ٹیکے
فوری طبی امداد دینا
شخصیت کی نشونما کب شروع ہوتی ہے۔
بڑھاپے میں
نو بلوغت میں
بچپن میں
پیدائش سے ہی
ماہرین نےتھکاوٹ کے کتنے اثرات بتائے ہیں۔
دو
تین
چار
انسان وراثت اور ۔۔۔۔۔۔ کا مرکب ہے
ماحول
روایات
رواج
مقاصد کا تعلق ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔
توانائی
وقت
اقدار
پیدائش سے نوجوانی تک نشونما کے کتنے مدارج ہیں۔
تین
چار
پانچ
جلنے کا زخم کتنی طرح کا ہوتا ہے۔
تین
چار
پانچ
نظام و انصرام کا عمل ہمارے روزمرہ معمولات کا ہے
اہم جز
غیر اہم جز
جز
دماغ میں۔۔۔۔۔۔ کی کمی سے بے ہوشی طاری ہو سکتی ہے۔
خون
وٹامن
پانی
میزانیہ کی۔۔۔۔۔۔ اقسام ہیں۔
2
3
4
سال کی عمر میں عضلاتی اہلیت میں اضافہ ہوتا ہے۔........
4-10
5-9
5-13
5-11
ماہرین کے مطابق تھکاوٹ کے ۔۔۔۔۔ اثرات ہوتے ہیں۔
3
4
5
2
بچوں کی نشونما کے ۔۔۔ ۔۔۔ابتدائی مدارج ہیں۔
3
4
5
تاڈ لر ہوڈ کا عرصہ ۔۔۔۔۔۔کی عمر کا ہوتا ہے۔
3-5
2-4
5-6
1-3
مندرجہ ذیل میں سے کونسا طویل مقصد ہے۔
کھانا پکانا
روزانہ کالج جانا
شادی
دوسرے درجے کے جھلسنے کے لئے کیا استعمال ہوتا ہے۔
پیرا سیٹامول
برنول
برف
