wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Aqaa'id

Total questions: 6

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

حضرت داؤد علیہ السلام پر کونسی کتاب نازل ہوئی؟

a)

تورات

b)

قرآن مجید

c)

زبور

d)

انجیل

2.

انجیل کس نبی پر نازل ہوئی؟

a)

حضرت داؤد علیہ السلام

b)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

c)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

d)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

3.

اللہ تعالیٰ کی چھوٹی کتابوں کیا کہتے ہیں؟

a)

صحیفہ

b)

کتاب

c)

قرآن

d)

تورات

4.

ان میں سے کونسے پیغمبر پر صحیفہ نازل ہوئی؟

a)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر

b)

حضرت ادریس علیہ السلام پر

c)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ پر

d)

حضرت داؤد علیہ السلام پر

5.

انجیل کس نبی پر نازل ہوئی؟

a)

حضرت داؤد علیہ السلام

b)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

c)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

d)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

6.

اللّٰہ تعالیٰ کی نورانی مخلوق کو کیا کہتے ہیں؟

a)

انسان

b)

فرشتہ

c)

پرندہ

d)

جانور