wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دھاتیں اور غیر دھاتیں

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ایسے دھاتی آکسایٔیڈ جو تیزاب اور اساس دونوں کے ساتھ تعامل کر کے نمک اور پانی بناتے ہیں۔

a)

ایمفوٹیرک آکسایٔیڈ

b)

ترشییء آکسایٔیڈ

2.

سنابار کو ہوا میں گرم کیا جاتا ہے تو یہ تبدیل ہوتا ہے

a)

مرکیورک کلورایٔیڈ

b)

مرکیورک آکسایٔیڈ

3.

ایلومینیم کی ایک موٹی آکساییٔڈ کی پرت بنانے کا عمل کہلاتا ہے

a)

اینوڈایٔزنگ

b)

گیلونایٔزنگ

4.

کاربونیٹ کچدھاتوں کو آکسایٔیڈ میں بدلنے کے لیٔے محدود ہوا میں گرم کیا جاتاہے یہ عمل کہلاتا ہے

a)

کلسانا

b)

تکلیس

5.

سلفاییٔڈ کچدھاتوں کو آکسایٔیڈ میں بدلنے کے لیٔے ہوا کی ذیادتی میں بہت زیادہ گرم کیا جاتا ہے اس عمل کو کہتے ہیں۔

a)

برق پاشیدگی

b)

روسٹنگ

6.

دھاتوں کا ان کی کچدھاتوں سے استخراج اور پھر ان کی تلخیص کا عمل تاکہ وہ قابل استعمال ہو جایٔیں کہلاتا ہے

a)

فلزکاری

b)

تھرمایٔیٹ

7.

برق پاشیدگی کی تخلیص میں خالص دھات کو------ کے طور پر لیا جاتا ہے

a)

انوڈ

b)

کیتھوڈ

8.

بھرتوں کی تیاری کے دوران اگر دھاتوں میں سے ایک پارہ ہو تو اس بھرت کو کہتے ہیں

a)

املغم

b)

سولڈر

9.

مایٔلملوک یا ایکواریجیا (شاہی پانی) مرتکز ہایٔیڈروکلورک تیزاب اور نایٔٹرک تیزاب کے اس تناسب سے تیار کیا گیا آمیزہ ہے

a)

3:1

b)

1:3

10.

وہ کونسی دھاتیں ہیں جن کا نقطۂ گداخت کافی کم ہوتا ہے

a)

تانبہ اور لوہا

b)

سوڈیم اور پوٹاشیم