wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

احتراق اور لو

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

سوال1

وہ کیمیائی عمل جس میں کوئی شے آکسیجن سے تعامل کر کے حرارت پیدا کرتی ہے.....

a)

احتراق

b)

احتراق پزیر

c)

تیز رو احتراق

d)

از خود احتراق

2.

سوال 2

احتراق کے عمل کے دوران.... اور.... پیدا ہو تی ہے.

a)

حرارت اور پانی

b)

پانی اور آکسیجن

c)

آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ

d)

روشنی اور حرارت

3.

سوال 3.

احتراق کے لئے.... ضروری ہے

a)

کاربن ڈائی آکسائیڈ

b)

آکسیجن

c)

نائٹروجن

d)

لکڑی

4.

سوال 4.

وہ کم سے کم درجہ حرارت جس پر کوئی شئے آگ پکڑتی ہے.....

a)

درجہ حرارت

b)

اشتعال پزیر درجہ حرارت

c)

احتراقی درجہ حرارت

d)

تیز رو احتراق

5.

سوال5

وہ احتراق جس میں کوئی شے بغیر کسی ظاہری وجہ کے اچانک لپٹوں کے ساتھ جلنے لگتی ہے.....

a)

دھماکہ

b)

ازخود احتراق

c)

تیز رو احتراق

d)

احتراق

6.

سوال 6.

وہ اشیاء جو جلنے کے دوران بخارات میں تبدیل ہو جاتی ہے..... پیدا کرتی ہے.

a)

حرارت

b)

درجہ حرارت

c)

لو

d)

آگ

7.

سوال7

وہ شے جو لو پیدا نہیں کرتی...

a)

چارکول

b)

مٹی کا تیل

c)

موم بتی

d)

میگنیشیم

8.

سوال 8

ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بہت زیادہ مقدار.... کا سبب بنتی ہے

a)

تیزابی بارش

b)

آلودگی

c)

عالمی حدت

d)

کوئی نہیں

9.

سوال 9

نائٹروجن اور سلفر کے آکسائیڈ بارش کے پانی میں گھل جاتے ہیں اور تیزاب بناتے ہیں... اس قسم کی بارش..... کہلاتی ہے

a)

تیزابی بارش

b)

بارش

c)

کہرا

d)

گلیشیر

10.

سوال 10.

ایندھنوں کے نا مکمل احتراق سے.... گیس پیدا ہو تی ہے.

a)

کاربن ڈائی آکسائیڈ

b)

کاربن مونو آکسائیڈ

c)

سلفر ڈائی آکسائیڈ

d)

ناءٹرک آکسائیڈ

11.

سوال 11.

تیل اور برقی آلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لئے.... کا استعمال کیا جاتا ہے.

a)

پانی

b)

تیل

c)

ایندھن

d)

مٹی کا تیل