Font size
S
M
L
XL
Worksheetsایک مکڑا اور مکھی
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
نظم 'ایک مکڑا اور مکھی' کے شاعر کون ہیں؟
a)
اختر شیرانی
b)
علامہ اقبال
2.
لفظ 'فریبی' کے کیا معنی ہیں؟
a)
دھوکہ دینے والا
b)
دکھ دینے والا
3.
مکڑا ، مکھی کو گھر کیوں بلانا چاہتا تھا؟
a)
مکھی کو کھانے کے لیے
b)
مکھی کی خاطر کرنے کے لیے
4.
لفظ 'دانا' کا متضاد کیا ہوگا؟
a)
نادان
b)
سمجھ دار
5.
محاورہ 'دل پسیجنا' کے کیا معنی ہیں ؟
a)
دل نرم ہونا
b)
دل سخت ہونا
6.
اپنوں سے مگر چاہیے یوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a)
کھنچ کےنہ رہنا
b)
جو منظور ہو آنا
7.
مکڑے نے اپنے گھر کی کیا خوبیاں بیان کی؟
a)
دروازوں پر پردے لگے ہیں
b)
دیواروں پر آئینے لگے ہیں
c)
کھانے کی اچھی چیزیں ہیں
d)
مہمانوں کے لیے بچھونے ہیں
8.
مکھی کس چیز کا شکار ہوئی؟
a)
خلوص
b)
خوشامد
9.
لفظ 'انکار' کا متضاد کیا ہوگا؟
a)
اقرار
b)
اظہار
10.
صحیح املا کیا ہوگا؟
a)
آدت
b)
عادت
Reset
