Worksheetsقدرتی آفات
Total questions: 6
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
Font size
Worksheetsقدرت نے ہمارے لیے کیسی دنیا بنائی ہے؟
خوبصورت
عجیب
دنیا کی خوبصورتی برقرار رکھنے کی ذمہ داری کس کی ہے؟
قدرت کی
انسانوں کی
بارش کی کمی کی وجہ سے کونسی قدرتی آفت آتی ہے؟
خشک سالی
زلزلہ
جب ۔۔۔۔۔۔۔ قحط پڑتا ہے تو انسان اور جانور بھوک سے مرنے لگتے ہیں؟
قحط
سیلاب
جب بارش کی زیادتی ہو جائے تو کیا ہوتا ہے؟
سیلاب آتے ہیں
زلزلے آتے ہیں
جب زمین کی اوپری سطح پھٹ جاتی ہے تو اندر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نکلتا ہے۔
پانی
لاوا
5 questions
اردو
Worksheet
•
KG - 10th Grade
5 questions
Aqal mund khargosh
Worksheet
•
5th Grade
5 questions
معاشرتی علوم- تجارت
Worksheet
•
5th Grade
5 questions
گرمی کا مو سم
Worksheet
•
5th Grade
5 questions
دریا کنارے چاند
Worksheet
•
5th Grade
11 questions
Lesson 5 urdu مرحوم کی یاد می
Worksheet
•
4th - 8th Grade
5 questions
ایک صبح (بلند خوانی ۔ کاروانِ اُردو)
Worksheet
•
5th Grade
10 questions
Naat
Worksheet
•
5th Grade