NEW
Font size
Worksheetsکاروبار میں دیانت
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
انڈونیشیا کیسے مسلمان ہواہے؟
مسلمان تاجروں کی وجہ سے
پاکستانی لوگوں کی محنت سے
مولانا طارق جمیل کی وجہ سے
یمن کے عرب تاجروں کی اسلام کے لیےکیا خدمات ہیں؟
فلپین میں اسلام کی اشاعت
کپاس کے کاروبار میں فروغ
یسلامی ممالک کی معشیعت کو فروغ
مسلمان کی تجارت کا کیا مقصد ہونا چائیے؟
اسلام کا نام روشن کرنا
تجارت میں اللہ کے احکام زندہ کرنا
پیسہ بنانا
حضرت محمد ﷺ نے سچے تاجر کے بارے میں کیا فرمایاَ
سچا تاجر نبیوں کے ساتھ اٹھایا جائے گا
سچا تاجر کامیابی حاصل کرے گا
سچا تاجر جنت حاصل کرے گا
کرنسی کسے کہتے ہیں؟
سونا چاندی کو
کاغذ کےپیسے
کریڈیٹ کارڑ
غزوہ تبوک میں دس ہزار آدمیؤں کا سامان کس نے دیا؟
حضرت محمدﷺ
حضرت عثمان نے
حضرت علی نے
حضرت ابوبکر
ایک سچا مسلمان کاروبار میں کیا طریقہ اپناتا ہے؟
پیسے کو ایمان پر قربان کرتا ہے
پیسے سے پیسہ بناتا ہے
پیسا کو حقیر مسجھتا ہے
نماز سے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں؟
جی ہاں
نہیں
بلکل درست
جس گھر میں حرام پیسا آئے گا وہاں کیا چیز ختم ہو جائے گی؟
سکون
بے چینی
پیسہ
جو مسلمان صبع سے شام تک حلال کمائی کرتا ہے؟
اس کے سارے دن کے گناہ معاف ہو جائے گے
وہ جنت میں جائے گا
اس پر دوخ حرام ہے
