WorksheetsGrade 2
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
دکھائی گئی تصویر کا نام کس حرف سے شروع ہوتا ہے؟
a)
س
b)
ش
c)
ژ
2.
ل سے کس کا نام شروع ہوتا ہے؟
a)
b)
3.
ناریل کس حرف سے شروع ہوتا ہے؟
a)
س
b)
ن
c)
م
4.
ی کا انگلش ساونڈ کون سا لیٹر ہے؟
a)
A
b)
E
5.
آ سے کون سا لفظ شروع ہوتا ہے؟
a)
آنٹی
b)
استقبال
6.
خ کا ساونڈ انگلش لیٹر کون ساہے؟
a)
k
b)
kh
7.
ٹ کی آواز کیسہ ہوتی ہے؟
a)
ہلکی
b)
بھاری
8.
ج کی فیملی میں کتنے ممبرز ہوتے ہیں؟
a)
4
b)
5
9.
ف اور ک کے درمیان میں کون سا حرف آتا ہے؟
a)
ق
b)
غ
10.
لفظ مورنی کس حرف سے شروع ہوتا ہے؟
a)
م
b)
ن
100 %
