wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اللہ پر ایمان ، اذان کی اہمیت و فضیلت

Total questions: 15

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

توحید کا ــــــــــــــــــــــ مطلب ہے

a)

اللہ کو ایک ماننا

b)

فرشتوں پر ایمان

c)

رسولوں پر ایمان

2.

سورۃ ـــــــــــــــــــــــ میں اللہ تعالیٰ نے توحید کی مکمل وضاحت بیان کی ہے۔

a)

سورۃ الکوثر

b)

سورۃ الفیل

c)

سورۃ الاخلاص

3.

اذان دن میں ــــــــــــــــــــــــ۔ بار دی جاتی ہے۔

a)

سات بار

b)

پانچ بار

c)

دو بار

4.

اذان دینے والے کو ــــــــــــــــــــــــ۔ کہتے ہیں ۔

a)

عالم

b)

قاری

c)

مؤذن

5.

اذان کا لفظی مطلب ـــــــــــــــــــــــــــ اور ـــــــــــــــــــــــــ ہے۔

a)

اطلاع دینا ، اعلان کرنا

b)

اجازت دینا ، اونچی آواز دینا

c)

بلا نا ، پکارنا

6.

ــــــــــــــــــــــــ کے وقت سے ہی نماز مسلمانوں پر فرض ہو چکی تھی۔

a)

ہجرت کے وقت سے

b)

وا قعہ معراج کے وقت سے

c)

عام الحزن سے

7.

عقیدہ توحید سے انسان کے اندر کون سی خوبیاں پیدا ہوجاتی ہیں؟

a)

لائق ہونا

b)

دوسروں سے مدد مانگنا

c)

بزدلی

d)

جرات ، صبر ، توکل

8.

‘‘ اللہ نے فرمایا’’تمہارا ــــــــ خدائے واحد ہے

a)

مالک

b)

دوست

c)

معبود

9.

اللہ ہی کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو ـــــــــــ نہ بناؤ۔

a)

حق دار

b)

دوست

c)

ساتھی

d)

شریک

10.

اذان کے حوالے سے سب سے پہلے خواب کس صحابیؓ نے دیکھا؟

a)

حضرت عبداللہ بن زید انصاریؓ

b)

حضرت عثمانؓ

c)

حضرت عمرؓ

d)

حضرت علیؓ

11.

حضرت محمدؐ نے اذان کے الفاظ سب سے پہلے کس صحابیؓ کو سکھائے؟

a)

حضرت عبیدہؓ

b)

حضرت ابوبکرؓ

c)

حضرت امیہؓ

d)

حضرت بلالؓ

12.

ہماری زندگی اور ــــــــــ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

a)

حالت

b)

موت

c)

عقل

13.

اذان کی وجہ سے ـــــــــــــــــــــــــ۔ کی مغفرت کر دی جاتی ہے۔

a)

مسلمان کی

b)

نمازی کی

c)

مؤذن کی

14.

جہاں تک اذان کی آواز پہنچتی ہے ـــــــــــــ وہاں سے بھاگ جاتا ہے۔

a)

پرندہ

b)

جن

c)

شیطان

15.

ایمان سے مراد ہے؟

a)

نماز پڑھنا

b)

مدد کرنا

c)

نیک کام کرنا

d)

مان لینا ، دل سے تسلیم کر لینا