NEW
Font size
Worksheetsہجرتِ حبشہ
Total questions: 12
Worksheet time: 2mins
ہجر ت کے معنی ہیں۔
حبِ وطن
ترکِ وطن
آرزوِ وطن
حبشہ ایک ملک ہے۔
امر یکہ کا
ایشیائ کا
افر یقہ کا
مسلما نو ں کے لئے زند گی بسر کر نا مشکل ہو گیا تھا ۔
اسلا می تعلیما ت کے مطا بق
اسلا می نظر یا ت کے مطا بق
اسلا می انتظا ما ت کے مطا بق
حبشہ کے با د شا ہ کا نا م تھا۔
کسریٰ
نجا شی
نجا می
پہلی ہجرتِ حبشہ میں افراد تھے۔
گیا رہ مرد اور دو عورتیں
گیا رہ مرد اور تین عورتیں
گیا رہ مرد اور چار عورتیں
پہلی ہجرتِ حبشہ ہو ئی۔
نبو ت کے پا نچویں سال
نبو ت کے چھٹے سال
نبو ت کے سا تویں سال
حبشہ کا با دشاہ تھا۔
بڑا انصاف پسند اور ر حم د ل
بڑا انصاف پسند اورنرم د ل
بڑا انصاف پسند اور مہر با ن د ل
دوسر ی ہجرت میں افراد تھے۔
مرد83اور عورتیں 17
18مرد83اور عورتیں
19مرد83اور عورتیں
کفارِ مکہ کے و فد نے نجا شی کو د یئے۔
انعامات
عہدے
تحفے
نجا شی کے دربار میں مسلما نو ں کی طر ف سے تقریر کی۔
حضرت جعفرؓ نے
حضرت سعدؓ نے
حضرت بلالؓ نے
حضر ت جعفرؓ نے تلاوت کی۔
سورۃ فا تحہ کی
سورۃ عمران کی
سورۃ مر یم کی
انجیل نا زل ہو ئی۔
حضرت مو سیٰ پر
حضرت عیسیٰؑ پر
حضرت دائودؑ پر
