Font size
S
M
L
XL
Worksheetsہم مسلمان ہیں
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
مسلمان کا کیا مطلب ہے؟
a)
سست انسان
b)
اللہ تعلیٰ کے حکموں کو ماننے والا
c)
سچا انسان
2.
اسلام کا کیا مطلب ہے؟
a)
اللہ تعلیٰ کے باتوں کو ماننا۔
b)
عبادت کرنا۔
c)
محنت کرنا۔
3.
ہمیں کون پالتا ہے؟
a)
نبی پاکﷺ
b)
اللہ تعلیٰ
c)
ہمارے ہمساےؑ
4.
پوری کایئنات کا مالک کون ہے؟
a)
فرشتے
b)
نبی
c)
اللہ تعلیٰ
5.
مسلمان کس سے مدد مانگتے ہیں؟
a)
اللہ تعلیٰ
b)
دوستوں سے
c)
بہن بھایئوں سے۔
6.
اللہ تعلیٰ ہم سے خوش ہو جاےؑ تو ہمیں جنت میں داخل کر دے گا۔
a)
ہاں
b)
نہیں
7.
پوری کایئنات کو کس نے پیدا کیا؟
a)
فرشتوں نے۔
b)
اللہ تعلیٰ نے۔
8.
زندگی اور موت کس کی طرف سے ہے؟
a)
تمام نبیوں کی طرف سے۔
b)
اللہ تعلی کی طرف سے۔
c)
نبی کریمﷺ طرف سے۔
9.
جنت ایک خوبصورت جگہ ہے۔
a)
ہاں
b)
نہیں
10.
ہم اللہ تعلیٰ کو کیسے خوش کر سکتے ہیں؟
a)
جھوٹ بول کر۔
b)
شرارتیں کر کر۔
c)
نماز پڑھ کر۔
Reset
