NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsrevision
Total questions: 16
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
علی دو سال کا ہے؟
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
2.
گیند کا رنگ کالا ہے؟
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
3.
علی کی باجی کا نام زارا ہے ؟
a)
جی نہیں
b)
جی ہاں
4.
ہاتھی کے پاؤں گول ہیں ؟
a)
جی نہیں
b)
جی ہاں
5.
ہاتھی کی دُم چھوٹی ہے؟
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
6.
شان کا دوست کون ہے؟
a)
علی
b)
سعد
7.
زارا کے پاس گاڑی ہے؟
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
8.
بلّی کا نام کیا تھا؟
a)
شیرو
b)
مانو
9.
الفاظ بنائیے
ک + ا + ل + ی
a)
کالی
b)
بالی
10.
الفاظ بنائیے۔
ب + ا + ج + ی
a)
چابی
b)
باجی
11.
کیسے لکھتے ہیں ۸؟
a)
ایک
b)
آٹھ
12.
علی کیسا بچہ ہے؟
a)
اچّھا
b)
بُرا
13.
زارا اور سارا کیا کھیل رہی ہیں ؟
a)
گاڑی گاڑی
b)
گڑیا گڑیا
14.
الفاظ بنائیں۔
م + و + ت +ی
a)
مولی
b)
موتی
15.
الفاط بنائیں ۔
چ +و + ر + ی
a)
موچی
b)
چوری
16.
الفاظ بنائیں ۔
ر +و + ٹ + ی
a)
روٹی
b)
توڑی
Reset
