wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حروف

Total questions: 11

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

اس جملے میں حرف کیا ہے۔

ایک جنگل میں لومڑی رہا کرتی تھی۔

a)

میں

b)

رہا

c)

ایک

d)

جنگل

2.

اس جملے میں حرف کیا ہے؟

ایک دن لومڑی نے بھالو سے دوستی کرلی۔

a)

لومڑی

b)

نے

c)

کرلی

d)

بھالو

3.

اس جملے میں حرف کیا ہے؟

مزے سے زند گی گزاریں گے۔

a)

گے

b)

مزے

c)

سے

d)

زند گی

4.

اس جملے میں حرف کیا ہے؟

زمیں کو فصل کے لیے سازگار بنا لیا۔

a)

لیے

b)

کے

c)

کو،کے،لیے

d)

کو

5.

اس جملے میں حرف کیاہے؟

بیج بونے کا مرحلہ آیا۔

a)

کا مرحلہ

b)

مرحلہ

c)

بیج

d)

کا

6.

اس جملے میں حرف کیاہے؟

زمین کا اوپر والا حصہ میں لونگا اور زمین کے نیچے والا حصہ تم لوگے۔

a)

کا

b)

کا،کے

c)

کا،کے،اور

d)

زمین

7.

اس جملے میں حرف کیاہے؟

بھالو اس بات پر راضی ہوگیا۔

a)

بھالو

b)

پر

c)

ہوگیا

d)

راضی

8.

اس جملے میں حرف کیاہے؟

بھالو کے حصے میں کچھ نہیں آیا۔

a)

کے،میں

b)

بھالو

c)

آیا

d)

کچھ

9.

اس جملے میں حرف کیاہے؟

فصل ہاتھ آنے کا وقت آگیا۔

a)

وقت

b)

فصل

c)

کا

d)

آگیا

10.

اس جملے میں حرف کیاہے؟

لومڑی نے اپنی مکاری سے بھالو کو دو مرتبہ دھوکا دیا۔

a)

سے

b)

نے

c)

نے،سے،کو

d)

کو

11.

اس جملے میں حرف کیاہے؟

بھالو نے لومڑی سے دوستی ختم کرلی۔

a)

نے

b)

نے،سے

c)

سے

d)

کرلی